Funny dunya 101
This is beautiful world..
🛌☃️
نعرے سردی🥶
یا کمبل یا رضائی🤗
یا کمبل یا رضائی🤣
Funny dunya 101
عاجزی اپنائیں، یہ گمان نہ رکھیں کہ ہم کسی اور سے برتر ہیں، ہم مٹی ہیں اور مٹی ہی میں واپس جانے والے ہیں
اگر آپ دوسروں سے مختلف نظر آنا چاہتے ہیں تو🤔
ابھی سے سویٹر پہننا شروع کر دیں🫢😁😁
Funny dunya 101
زندگی میں کبھی ہار مت مانو😔
اتنا آگے بڑھو کہ😌
آگے والا رک کر کہے جا پہلے تو دفعہ ہو جا😛😂
تلاش برائے دن رات تنگ کرنے والی چڑیل🫣
آنٹی بھی آ سکتی ہے🤣
Funny dunya 101
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Satwa Street
Dubai
00000