Kaghan News
Social media activities. tv osr manserha . Vlogers News UpdateUpdate
All pakistan political and public news Update on tha spot .
live covereg all event and plitical jalsa meetings
لاہور سے آئے سیاحوں نے ناران کو جنت کا ٹکڑا قرار دے دیا 🏔️❤️
جو لوگ کہتے ہیں جِنّے لاہور نئیں ویکھیا، او جمیا نئیں…
تے ناران والوں دا کہنا اے: جِنّے ناران نئیں ویکھیا، او وی جمیا نئیں! 😍🏔️
#ناران #کاغان
19/08/2026
عمران خان کا مستقبل: ڈیل یا عوامی طاقت؟ 🤔
پاکستان کی سیاست میں ایک نیا موڑ! عمران خان کی ممکنہ رہائی کے حوالے سے عوام میں مختلف آراء پائے جاتے ہیں۔
آپ کی کیا رائے ہے؟
کیا عمران خان ڈیل کرکے باہر آ رہے ہیں؟
یا پھر سسٹم نے ان کے عوامی موقف اور دباؤ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں؟
اپنا ووٹ دیں اور نیچے کمنٹس میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں! 👇
ناران پہلی بار رافٹنگ کرتے ہوئے آپ کو کیسا لگتاہے ۔
#رقفٹنگ
ناران کے ہیرو اور سیاحتی ادارے حکومت کی مسلسل نظراندازی کا شکار!
جو لوگ ناران کی سیاحت، معیشت اور مثبت تشخص کو فروغ دینے میں دن رات کردار ادا کر رہے ہیں، انہیں بنیادی سہولیات، حکومتی سرپرستی اور مناسب توجہ سے محروم رکھنا افسوسناک ہے۔
حکومت ناران کے سیاحتی شعبے اور مقامی ہیروز کے مسائل کا فوری نوٹس لے اور عملی اقدامات کرے۔
#ناران #کاغان #سیاحت #خیبرپختونخوا
18/08/2026
Naran today.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dubai