Cooking's Creation

Cooking's Creation

Share

just for fun ,not aim of teasing or publishing

17/05/2021

ساتھ میں ڈانس نہ کرنے پر اینکر اور اس کی ٹیم کی سید باسط علی سے مارننگ شو میں سرعام لڑائی ۔۔آپ سب بے حیائی پھیلا رہی ہیں۔۔کہنے پر خواتین آپے سے باہر دیکھیں ویڈیو کے آخر میں کیسے بے ہودہ عورت ڈبل مائنڈ سوال پوچھ رہی تھی جو جھگڑے کا سبب بنے

15/03/2021

راولپنڈی آدمی کیری ڈبه چوری کرتے پکڑا گیا

09/03/2021

کیا ایسے بھی کسی غریب کو چونا لگایا جا سکتا ہے؟؟

06/03/2021

پاکستان railway کے جاحل ڈرائیور ،ایک ساتھ 3 ٹرین کی race ھو رھی،ہزاروں مسافروں کی زندگیوں کے ساتھ کھیل رہے ھیں۔

05/03/2021

ڈولفن فورس اور ڈکیتوں کا پولیس مقابلہ live ،ایک ڈکیت جاں بحق
ڈولفن فورس کی عمدہ کارکردگی
۔ شہریوں نے تالیاں بجائیں اور ڈولفن پولیس زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

05/03/2021

پاکستانی فوجی کو فراڈیہ کی کال آگئی۔پھر کیا ہوا آپ بھی دیکھئے۔اور ایسے جعلسازوں سے بچنا بہتر ہے۔

04/03/2021

ان جیسے وحشی درندوں کی وجہ سے آج عورت ذات اک کھلونا بن کہ رہا گی ہے۔کیسے یہ منہوس انسان اپنے حوس کی آگ کو بجانے کے لیے اُسکی مجبوری کا فائدہ اُٹھانے کی کوشش کرتا ہے

03/03/2021

بابا جی سے ایک ٹب پیسوں کا نکلا۔پاکستانی فقیر کی چالکیاں دیکھئے اور خدارا ان چوروں سے بچے ۔

03/03/2021

Ashiqui on Shah re Faisal karachi

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Dubai


Impact-Site-Verification: 5f7e650c-011a-4d7e-b989-d3fe8f74c47e