Afshani Jah

Afshani Jah

Share

Follow me

27/09/2026

ہم بھی ہوئے خدا کی رضا میں راضی اب دل دُکھتا ہے تو دُکھتا رہے .....🌸

26/09/2026

Good morning...... 🌺

26/09/2026

عشق نے دیکھو کیسی
تباہی مچا رکھی ہے 💯
آدھی دنیا پاگل
آدھی شاعر بنا رکھی ہے🍁

25/09/2026

تُو چشمِ عنایت سے ذرا رُخ تو اِدھر کر کافی ہے تِری ایک محبت کی نظر بھی🥀

24/09/2026

یہ ستمبر کی ہوا اور شام کا سرد ہونا کتنا دلکش ہے تیرے بعد بھی تنہا ہونا !🍁🍁

24/09/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
زندگی میں سکون چاہیے تو سادگی اپنا لو مہنگے کپڑوں سے نہیں، اچھے اخلاق سے عزت ملتی ہے🥀🌸

24/09/2026

بہت تنگ ہوتے ہو نہ ہمارے ہونے سے عنقریب ہم تیری نظروں سے اوجھل ہونے والے ہیں ......❤️‍🩹🥀

23/09/2026

کچھ خواب ابھی بھی آنکھوں میں باقی ہیں .... 🌺

22/09/2026

مجھے مغرور آنکھیں پسند ہیں جن کا کوئی ایک معیار ہو، جو ہر ایک کی طلب نہ رکھیں۔♥️

22/09/2026

خوبصورت پھول ہمیشہ توڑے جاتے ہے، کیونکہ اُنہی سے راہیں حسین ہوتی ہیں ،🥀🌺
Afshani Jah

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Abu Dhabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


United Arab Emirate
Abu Dhabi
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afshani Jah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Abu Dhabi.