Punjab Di Shan

Punjab Di Shan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Di Shan, Jadah, Jeddah.

28/08/2026

🌅 چوکھنڈی گاؤں کا خوبصورت صبح کا منظر 🌿
داند چو کھنڈی الا صبح سویرے تازہ ہوا اور قدرت کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیر کو نکل پڑا۔ ❤️
پینڈو گوٹ فارم Tauqir Hasnain Anjum Saroya کی پُرسکون فضا، ٹھنڈی ہوا اور صبح کا خوبصورت منظر دل کو ایک عجیب سا سکون دیتا ہے۔ 🌾🌳
فخر چوکھنڈی ❤️ فخر پنجاب
اپنے گاؤں کی خوبصورتی کو دنیا تک پہنچانا ہمارا فخر ہے۔ 🇵🇰
#چوکھنڈی

26/08/2026

ڈیرہ پنجاب دی شان کا شاندار افتتاح 🌹
الحمدللہ! ڈیرہ پنجاب دی شان کا شاندار افتتاح انتہائی خوبصورت اور بابرکت ماحول میں ہوا۔ ❤️
اس موقع پر عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کی خصوصی دعوت کا اہتمام کیا گیا، جبکہ محفل کے اختتام پر ملک و قوم، اہلِ علاقہ اور تمام مسلمانوں کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ 🤲
اللہ تعالیٰ ڈیرہ پنجاب دی شان کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور اس جگہ کو محبت، بھائی چارے اور برکت کا مرکز بنائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️
#چکوال #بکریاں #پاکستان

25/08/2026

جشن عید میلاد النبی مبارک باد

25/08/2026

چاند تاروں میں نصیر اج بڑی ہلچل ہے یہی اثار بتاتے ہیں کہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم اتے ہیں

25/08/2026

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم پیر شمس العارفین صاحبِ کا خطاب

25/08/2026
25/08/2026

پنجاب دی شان فیس بک پیج پہ اج اپنا تعارف کروائیں اپ کہاں سے ہیں اور کب سے اپ ہمارے پیج کو فالو کر رہے ہیں

25/08/2026

خالص پوٹھوہاری زبان میں ایک لفظ لکھیں

25/08/2026

بکریوں میں ہازمہ اور جگالی بہتر رکھنے کا کیا طریقہ کار ہے

25/08/2026

عارف والا کی مشہور چائے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Jadah
Jeddah
22233