Madeene Ka Safar
A journalist"digital creator, From Madinah, Sharing the beauty & spirituality of Madinah Al-Munawwarah 🌿 , historical places, Travel, Food
28/09/2026
🌙 اپنے بچوں کو قرآنِ پاک سے جوڑیں — گھر بیٹھے! 📖❤️
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے مصروف زندگی کے باوجود قرآنِ پاک صحیح تلفظ اور تجوید کے ساتھ سیکھیں؟
الحمدللہ! آن لائن قرآن کلاسز کے لیے داخلے جاری ہیں۔
👨🏫 15 سالہ تدریسی تجربہ
📖 ناظرہ قرآنِ پاک
🕌 تجوید و درست تلفظ
🤲 نماز اور بنیادی دعائیں
🌍 پاکستان سمیت بیرونِ ملک بچوں کے لیے
💻 گھر بیٹھے Online کلاس
🎁 Free Trial Class کی سہولت بھی موجود ہے۔
اپنے بچے کے روشن مستقبل اور آخرت کی کامیابی کے لیے آج ہی قرآن سے جوڑیں۔ ❤️
📲 WhatsApp: +92 307 4127022
اگر آپ کے جاننے والوں میں کوئی فیملی اپنے بچوں کو آن لائن قرآن پڑھوانا چاہتی ہے تو یہ پوسٹ ان تک ضرور پہنچائیں۔ جزاکم اللہ خیراً 🤲
Al Medinah al munawarah
بریکنگ نیوز | سعودی عرب میں ہلال کا چاند نظر آگیا ہے۔
اس لیے آج رات سے رمضان 1447 شروع ہو گا۔
اللہ تعالٰی ہمارے صیام، قیام اور عبادات کو قبول فرمائے اور ہمیں اس بابرکت مہینے کے قیمتی لمحات سے استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے جس سے وہ راضی ہو۔ آمین
Beautiful view of Jabal-e-Uhud, Madinah 🌿
A mountain mentioned by Prophet Muhammad ﷺ.
Like, share & follow for more Madinah vibes 🤍
Ye konsi masjid hain
“Masjid Nabvi ka Khubsurat Manzar 🌙🕌 | Madinah Vibes”
The First Friday Prayer in Madinah ﷺ | Masjid al-Jumu‘ah || Jumma Mubarak from Madinah ﷺ||Saudia🇸🇦
نئی دہلی
مفتی شمائل ندوی اور موجودہ دور کے بدبودار شخص اور معروف ملحد جاوید اختر کے درمیان (Does God Exist ?) کے مضوع پر ہونے والا تاریخی مناظرہ اس حقیقت کا واضح ثبوت ہے کہ حق ہمیشہ باطل پر غالب رہتا ہے۔ جب مرتد اور ملحد کے پاس مستند اور مضبوط دلائل نہیں ہوتے تو وہ احمقوں کی طرح بے ربط اور ادھر اُدھر کی باتیں کرنے لگتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Al Madenah Al Reyadhya
42220
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Madeene Ka Safar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.