Hafiz Ghulamullah

Hafiz Ghulamullah

Share

دین اسلام کی صحیح تعلیمات ، قرآنی پیغامات اور اصلاح معاشرہ کے لیے ایک منفرد پلیٹ فارم

04/06/2026

پیرچناسی مظفرآباد آزاد کشمیر پاکستان 💓💚 خوبصورت پاکستان #کشمیر #مظفرآباد #پیرچناسی #پاکستانی

03/06/2026

کھیتر بٹناڑہ کشمیر 💓
خطرناک پہاڑی راستے پر موٹر سائیکل سواری
#مظفراباد #کشمیر #پاکستان

02/06/2026

جون میں دسمبر
گرمی میں سردی
خدا کی قدرت
پیرچناسی مظفرآباد آزاد کشمیر پاکستان
#کشمیر #پیرچناسی #مظفراباد

01/06/2026

کشمیر 💓
#کشمیر

30/05/2026

ایبٹ آباد ہزارہ نتھیاگلی لالہ زار
#نتھیاگلی #کشمیر #ایبٹ

30/05/2026

گلیات حسین منظر
حسیں اک دل نشیں کہانی
حسیں دستور حق کا بانی

حسین عباس کا سراپا
حسین اکبر کی نوجوانی

حسیں کردار اہل ایماں
حسین معیار دندگانی

حسین قاسم کی کمنمائی
حسین اصغر کی بے زبانی

حسین دجلہ کا خشک ساحل
حسین صحرا کی بیکرانی

حسین دل ہے حسین جاں ہے
حسین ذہنوں کا آسماں ہے

اٹھا رہا ہے جو لاش اکبر
حسیں بوڑھا نہیں جواں ہے

حسیں تنہا تھا کربلا میں
حسین کا ذکر چارسو ہے

فرات کی نبض رک گئی ہے
حسین مصروف گفتگو ہے

حہاں گلابوں سے بھر گیا ہے
حسین شاہد لہو لہو ہے

صحابہ کی انجمن سے پوچھو
حسین پیغمبر کا ہوبہو ہے


حافظ فراز احمد ہزاروی

29/05/2026

نتھیاگلی ایبٹ آباد ہزارہ

29/05/2026

نتھیاگلی ایبٹ آباد ہزارہ #نتھیاگلی #کشمیر #عبادت

28/05/2026

سُبْحَانَ الَّذِيْ سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَمَا كُنَّا لَه مُقْرِنِيْنَ وَإِنَّـآ إِلىٰ رَبِّـنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ

27/05/2026

عید سعید مبارک 💚

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Doha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Doha
Doha