Taunsa Shareef.0.5

Taunsa Shareef.0.5

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taunsa Shareef.0.5, Health/Beauty, taunsa Shareef, Taunsa.

22/06/2026
Photos from Taunsa Shareef.0.5's post 10/02/2026

بیرسٹر سلمان صفدرعمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ

Photos from Taunsa Shareef.0.5's post 01/07/2025

چار سیکنڈ... اور سب ختم

وہ ویڈیو دیکھی؟
ایک نوجوان استاد، کلاس میں، اچانک گرا۔
چار سیکنڈ... اور زندگی ختم۔

کسی نے کہا: "ہارٹ اٹیک"
کسی نے کہا: "قسمت"
لیکن کسی نے یہ نہیں پوچھا:
اُس کے چار سیکنڈ بعد کیا ہوا ہوگا؟

ہم زندگی کے ہر حصے کی پلاننگ کرتے ہیں:
نوکری، شادی، بچوں کی فیس، ریٹائرمنٹ...
لیکن ایک لمحہ ایسا ہے، جو ہم اکثر ignore کر دیتے ہیں۔

ایسا لمحہ جس کے بعد صرف ایک چیز کام آتی ہے:
زبان سے نکلا ہوا وہ ذکر... جو دل سے نکلا ہو۔

ایسا ذکر... جو دروازے کھولتا ہے۔
جو تنہائی میں ساتھ دیتا ہے۔
جس میں ایک خاص نام آتا ہے... وہی جو دلوں کا سکون ہے ﷺ

کہتے ہیں...
اگر روز چند لمحے نکال کر وہ خاص کلمات دہرائے جائیں —
تو وہی کلمات بعد کے چار سیکنڈ میں روشنی بن جاتے ہیں۔

بس اتنا ہی کہنا تھا۔
جو سمجھ گیا... اس کے لیے شاید کافی ہے۔

08/04/2025

موضع جھانگرا بستی جروار میں نا معلوم مسلھ افراد کا دھاوا سرکار ی ملازمین اغوا علاقے میں خوف وہراس

05/04/2025

تونسہ شریف
جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن
کے جلسے کے پیشِ نظر پنجاب پولیس کی جانب سے
تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند کرنے کے اعلانات
براہِ کرم عوام الناس تعاون فرمائیں
اور اپنی دکانیں بند کر دیں
پنجاب پولیس

Category

Website

Address

Taunsa Shareef
Taunsa
292148