ILYAS ALI
Helping people is first and last vision of our channel.
22/09/2026
اطلاع برائے امیدواران (بنو قابل {Male} بر سوات)
السلام علیکم!
کبل گراؤنڈ ٹیسٹ میں کامیاب، ویٹنگ لسٹ یا Spring Session میں داخلہ نہ لینے والے امیدواران کیلئے Fall Session انٹرویوز کا شیڈول درج ذیل ہے۔
مقام: المرکز الاسلامی بیدرہ بنو قابل کیمپس
وقت: صبح 9 بجے تا شام 4 بجے
26 ستمبر 2026
بر سوات
تحصیل مٹہ، تحصیل خوازہ خیلہ، تحصیل بحرین
ضروری کاغذات: ایڈمٹ کارڈ، انٹرویو فارم، شناختی کارڈ یا فارم بی، والد کا شناختی کارڈ، ڈومیسائل، میٹرک اور ایف ایس سی سرٹیفیکیٹس
وقت کی پابندی لازمی ہے۔
بنو قابل خیبر پختونخوا شمالی ضلع بر سوات
21/09/2026
1سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز حکومت نے جماعت اسلامی کو پیش کردی
آج دل بہت اداس ہے…
ایک دوست تھا جو آج ہمیشہ کے لیے ہم سے بچھڑ گیا۔
کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتے۔
اس کی باتیں، اس کی مسکراہٹ اور اس کی یادیں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گی۔
کاش موت کچھ لمحوں کے لیے رک جاتی،
کاش ہم اسے آخری بار گلے لگا لیتے…
مگر اب صرف آنکھوں میں آنسو اور دل میں ایک درد رہ گیا ہے۔
اللہ پاک میرے دوست کی کامل مغفرت فرمائے،
اس کی قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
13/09/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے دوست سہیل خان، آفس بوائے نارتھ سٹار پبلک سکول بیدرہ، بیماری کے باعث آج انتقال کر گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج شام 5:45 بجے، بیدرہ ٹاٹ کالونی میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے نمازِ جنازہ میں شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین۔
🌸 الحمدللہ
گورنمنٹ پرائمری اسکول بیجورہ میں الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے غریب و یتیم طلبہ میں کپڑے اور پوزیشن ہولڈرز میں سکول بیگز تقسیم کیے گئے۔ 🎒📚
یہ خدمت نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع بر سوات، شہاب الدین صاحب کی نگرانی میں انجام پائی۔
اللہ تعالیٰ اس نیک کاوش کو قبول فرمائے اور ہمارے بچوں کا مستقبل روشن فرمائے۔ آمین 🤲❤️
#سوات
04/09/2026
جماعت اسلامی کا نشاط چوک مینگورہ میں پٹرولیم لیوی اور مالاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس کے خلاف احتجاجی دھرنا۔۔ #س
نشاط چوک مینگورہ
04/09/2026
نشاط چوک مینگورہ
عوام کا سمندر چوق در چوق دھرنے میں شرکت کیلئے پنڈال پہنچ رہے ہیں
جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ مینگورہ