Daily Hadees
Hades on daily basis+ Quranic verses+ Islamic information
20/07/2025
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *10 شعبان 1446ھ* 💎
🔖 *09 فروری 2025ء* 💎
🔖 *27 ماگھ 2081ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄
🚫 *کانا دجال!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ لوگوں میں کھڑے ہوئے اور اللہ کی تعریف اس کی شان کے مطابق بیان کی ۔ پھر دجال کا ذکر فرمایا کہ میں تمہیں اس سے ڈراتا ہوں اور کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس نے اپنی قوم کو اس سے نہ ڈرایا ہو ، البتہ میں تمہیں اس کے بارے میں ایک بات بتاتا ہوں جو کسی نبی نے اپنی قوم کو نہیں بتائی تھی اور وہ یہ کہ وہ کانا ہو گا اور اللہ تعالٰی کانا نہیں ہے ۔*🔹
📗«صحیح بخاری-7127»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *19 محرم الحرام 1446ھ* 💎
🔖 *26 جولائی 2024ء* 💎
🔖 *10 ساون 2081ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄
🌺 *گناہوں کا کفارہ !*
رسول اللہﷺ نے فرمایا روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں
📗 (سنــن ترمذی:214)
❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *13 محرم الحرام 1446ھ* 💎
🔖 *20 جولائی 2024ء* 💎
🔖 *05 ساون 2081ب* 💎
🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄
🍁 *توبہ کی قبولیت !*
🔹 *حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اگر تم اتنی غلطیاں کرو کہ تمھاری غلطیاں آسمان تک پہنچ جائیں ، پھر توبہ کرو تو (پھر بھی) اللہ تمھاری توبہ قبول فرمائے گا ۔‘‘*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4248»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *12 محرم الحرام 1446ھ* 💎
🔖 *19 جولائی 2024ء* 💎
🔖 *04 ساون 2081ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄
💞 *جمعہ کی فضیلت !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-883»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
For more updates
https://chat.whatsapp.com/E46wbFHY3ApBmY3o4EJZ1u
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌸*
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *11 محرم الحرام 1446ھ* 💎
🔖 *18 جولائی 2024ء* 💎
🔖 *03 ساون 2081ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌄
🍁 *گھروں کو قبرستان نہ بناؤ!*
🔹 *حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اپنے گھروں میں بھی نماز (نفل) پڑھا کرو ۔ انھیں قبرستان نہ بنا لو ۔‘‘* 🔹
📗«سنــن نسائی-1599»~
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
Join our WhatsApp group
https://chat.whatsapp.com/E46wbFHY3ApBmY3o4EJZ1u
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *09 محرم الحرام 1446ھ* 💎
🔖 *16 جولائی 2024ء* 💎
🔖 *2 ساون 2081ب* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄
🍂 *کثرت سے استغفار کرنا !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میرے دل پر غبار سا چھا جاتا ہے تو میں (اس کیفیت کے ازالے کے لیے) ایک دن میں سو بار اللہ سے استغفار کرتا ہوں۔*🔹
📗 «صحیح مسلم-6858»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *08 محرم الحرام 1446ھ* 💎
🔖 *15 جولائی 2024ء* 💎
🔖 *31 ھاڑ 2081ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄
🌺 *یوم عاشورا کا روزہ!*
🔹 *ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو سوا عاشوراء کے دن کے اور اس رمضان کے مہینے کے اور کسی دن کو دوسرے دنوں سے افضل جان کر خاص طور سے قصد کر کے روزہ رکھتے نہیں دیکھا ۔*🔹
📗«صحیح بخاری -2006»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
Category
Telephone
Website
Address
Swat