Qari Abdul qadeer
Islamic video like to me and follow my page
💕سال کے آخری مہینے میں لوگ الله سے بہت کچھ مانگیں گے ۔بس میں اپنے رب سے اپنے والدین کا سایہ مانگتا ھوں۔ الله پاک میرے والد صاحب میری والدہ صاحبہ اور میرے بڑے بھائیوں کو لمبی زندگی عطا💕 فرمائے ۔یا رب العالمین ہم سب کے والدین کا سایہ قیامت تک ہمارے سروں پر سلامت رکھے (آمین)🤲 باپ دنیا کی وہ بہترین ہستی ہے۔ جس کے جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہے۔۔ آمین ثم آمین 💗
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Qari Abdul qadeer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.