Hazrat taif foundation
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazrat taif foundation, Health/Beauty, shangla beley baba, Shangla.
28/09/2026
"ہزاروں اچھائیوں کی کوئی رسید نہیں
مگر ایک غلطی کا پورا حساب رکھا جاتا ہے۔"
27/09/2026
زَيَّنَكَ اللَّهُ بِأَلْوَانِ الْعَرْشِ
میرے بھائی خدا تجھے عرشوں کے رنگ لگائے
میرے سب پیارے بھائیوں کے لیے دعا ہے کہ
یا اللہ ہم سب کی زندگیوں کو اپنی خاص رحمتوں برکتوں اور عرش کے رنگوں سے سجا دے اے ہمارے پروردگار ہمارے دلوں کے زنگ دور فرما کر انہیں اپنے نور سے منور کر دے اور ہمیں ایسا انسان بنا جس کے چہرے اور اخلاق پر تیری رضا کا رنگ جھلکتا ہو
یا ارحم الراحمین ہم سب کی پریشانیوں اور دکھوں کو مٹا کر ہماری زندگیوں میں سکون اور آسانیاں بھر دے مولا دنیا کی اس مختصر زندگی میں ہم سب کو ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما کہ روزِ محشر جب کوئی سایہ نہ ہو تو ہم سب کو تیرے عرش کا ٹھنڈا سایہ نصیب ہو
ہماری اس دعا کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخش دے
آمین یا رب العالمین🤲
26/09/2026
چی دا روڈ بہ پہ کم ملک کیی وی ستاسو پہ یقین 🤪
صبح کی خاموش فضا میں قرآن کی تلاوت دل کو ایک عجیب سا سکون دیتی ہے۔ آئیے چند لمحے اللہ کے کلام کے ساتھ گزاریں۔ 🤍
11/09/2026
11/09/2026
� جبلِ اُحد — رات کا حسین منظر 🏔️
رات کی خاموشی میں جب جبلِ اُحد کو دیکھا جائے تو دل خود بخود اُن عظیم یادوں میں کھو جاتا ہے جو اس پہاڑ سے وابستہ ہیں۔
یہ وہ اُحد ہے جس کے بارے میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: “اُحد ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اُحد سے محبت کرتے ہیں۔”
دن کی روشنی میں نظر آنے والا یہ پہاڑ رات کی تاریکی میں اور بھی پُراسرار اور باوقار محسوس ہوتا ہے۔ ✨
اے اللہ! ہمیں مدینہ منورہ کی بار بار حاضری نصیب فرما، اُحد کی زیارت نصیب فرما، اور ہمارے دلوں میں اپنے محبوب ﷺ کی سچی محبت ہمیشہ قائم رکھ۔
آمین یا رب العالمین 🤲❤️
Riaz Shangla
Category
Website
Address
Shangla
N+T
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Hazrat taif foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.