Muhammad Tariq

Muhammad Tariq

Share

آپکی محبت کا شکریہ

05/08/2026

05/08/2026
30/07/2026

16/07/2026

#

16/07/2026

15/07/2026

15/07/2026

تم مجھے گلے لگاؤ کہ مجھے آرام آئے، اِن وحشت زدہ خیالوں سے جو میرے ذہن میں مایوسی کے نوحے پھونک رہے ہیں۔

تم مجھے گلے لگاؤ کہ الجھنوں کا شکار میرا آوارہ جسم راحتوں کی مسافتوں کو محسوس کر سکے اور گامزن رہے محبت کی جانب۔

تم مجھے گلے لگاؤ کہ آسمان میں ہلچل ہو، بادلوں سے نور برسے، قوسِ قزح کے رنگ چھلکیں اور زمین معطر ہو جائے۔

اور تم مجھے گلے لگاؤ کہ مجھ میں بےجان پڑے ہوئے لفظوں میں جان آئے اور میں محبت کی نظمیں لکھوں۔۔۔ کہ محبت کی نظموں میں کمی آ رہی ہے۔ ♥️

14/07/2026

12/07/2026

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

کوٹلہ سیداں تحصیل شاہپور ضلع سرگودھا
Sargodha
04061