Qalandar news
کھیل کاروبار اور علاقائی خبریں
ہری پور فاروقیہ اور اس کے ارد گرد کے جتنے بھی علاقے ہیں ان سب سے اپیل ہے کہ یہ راستہ فل بند ہے اپنے لیے کوئی اور راستہ اختیار کرے
ہری پور فاروقیہ ٹیکسلا کی طرف راستہ تلاش کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسی راستے سے ریلی ٹیکسلا راولپنڈی کے لیے نکلے گی
ہم اپنے پیارے بھائی قمر معروف عرف کامی بھائی کو شوٹنگ والی بال سپر 6 جتنے پر احاطہ کامرہ کلب کہ تمام ممبرز اور سپورٹرز کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے پیارے بھائی قمر معروف عرف کامی بھائی کو مزید عزت اور کامیابیاں عطا فرمائے امین
22/09/2026
شفاقت خان
ان کے لیے ایک خوبصورت جملہ ہو جائے
بولر کی تیز رفتار گیند لگنے سے بیٹسمین بے ہوش حیدر لینز کے کھلاڑی نے بہت ہی خطرناک بولنگ
بہت ہی خطرناک بولر حیدر لائنز کی طرف سے کھیل رہا ہے اس کا سٹانس کس کے ساتھ ملتا ہے کوئی بتا سکتا ہے @
السلام علیکم پانچ مرلے کا گھر چاہیے 90 یا 95 لاکھ تک ہو
شوٹنگ والی بال میں ناممکن ڈیفنس اپ بھی دیکھیں
Category
Website
Address
5