Zafar Ullah Jan Usmani
لبیک اے ارضِ فلسطین
21/06/2026
*بندہ بیکاری آن بندغ کسفک*
*دیر بـےساری آن بندغ کسفک*
https://whatsapp.com/channel/0029Vb44Xx696H4ast9hAc2C
براہوئی اقوال زریں شاعری وکالم 💞
05/04/2026
انگریزنا ایلے رسماتے دستار براہوئی زیبائے✌️❤️✌️❤️✌️
براھوئی کلچر ڈے زندہ کبو، براھوئی ثقافت زندہ کبو، براھوئی قوم زندہ کبو۔
مُچھا عالم براہوئی ءِ کنا کنڈان استئنا حب ئٹ 5 اپریل براہوئی کلچر ڈے مبارک مرے
واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vb44Xx696H4ast9hAc2C
*از طرف ظفر اللّٰه جان درنیلوی براہوئی*
10/03/2026
♦️❣️ آج اعتکاف میں بیٹھنے کا دن ہیں تو جو شخص اعتکاف کا ارادہ رکھتا ہے وہ ان ہدایات پر ضرور عمل کریں ♦️
♦️ غیر معتکفین حضرات سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ ♦️
ایک تبلیغی بھائی بہترین انداز میں دع دعوت تبلیغ پیش کرتے ہوئے # @
23/02/2026
مش
23/02/2026
سعودی عرب نے کھجور سے تیار دنیا کا پہلا سافٹ ڈرنک "میلاف کولا" متعارف کرا دیاگیا ہے
سعودی عرب نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے دنیا کا پہلا کھجور پر مبنی سافٹ ڈرنک "میلاف کولا" (Milaf Cola) لانچ کر دیا ہے۔ یہ مشروب سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ (PIF) کی سبسیڈیری کمپنی "ثرات المدینہ" (Thurath Al-Madina) نے تیار کیا ہے اور اسے ریاض ڈیٹ فیسٹیول میں متعارف کرایا گیا۔
میلاف کولا میں کوئی اضافی چینی نہیں ہے بلکہ مکمل طور پر پریمیم سعودی کھجوروں کی قدرتی مٹھاس استعمال کی گئی ہے۔ اس میں فائبر، اینٹی آکسیڈنٹس، میگنیشیم اور پوٹاشیم جیسے غذائی اجزاء موجود ہیں جو روایتی سافٹ ڈرنکس (جیسے کوکا کولا اور پیپسی) کے مقابلے میں صحت مند متبادل بناتے ہیں۔ یہ کاربونیٹڈ مشروب ہے جو کولا ذائقے کے ساتھ کھجور کے فوائد کو ملا کر پیش کیا جاتا ہے۔
یہ لانچ سعودی ویژن 2030 کا حصہ ہے جو مقامی صنعت کو فروغ دینے، معاشی تنوع اور صحت مند اختیارات کو بڑھانے پر توجہ دے رہا ہے۔ کمپنی کا منصوبہ ہے کہ جلد ہی علاقائی اور بین الاقوامی مارکیٹس میں دستیاب کرایا جائے۔ سوشل میڈیا پر لوگ اسے "صحت مند کولا" اور "کھجور کی شان" کہہ رہے ہیں۔
https://www.facebook.com/profile.php?id=61569675029331
16/02/2026
بڑی خوشخبری
*کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن*
اب ڈیتھ سرٹیفکیٹ، برتھ سرٹیفکیٹ اور نکاح نامہ کے اجراء کا باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا گیا ہے۔شہری حضرات اب متعلقہ دستاویزات کے حصول کے لیے براہِ راست کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن میٹروپولیٹن کارپوریشن سے رجوع کر سکتے ہیں۔ اس اقدام سے عوام کو سہولت، شفافیت اور بروقت سروس کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔تیز تر عمل آسان طریقہ کار سرکاری سطح پر باقاعدہ اندراج تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنی پیدائش، وفات اور نکاح کا بروقت اندراج یقینی بنائیں تاکہ مستقبل میں کسی بھی قانونی یا سرکاری امور میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
مزید معلومات کے لیے متعلقہ دفتر سے رابطہ کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
92327526