All kpk news
🦅👑PAKHTOON👑🦅
16/08/2026
عمران خان کی 72 گھنٹوں میں رہائی کے بدلے 28ویں آئینی ترمیم کی حمایت کی پیشکش؟ سیاسی حلقوں میں بڑا دعویٰ
پاکستانی سیاسی حلقوں میں ایک اہم دعویٰ زیرِ بحث ہے کہ پی ٹی آئی کو مبینہ طور پر پیغام دیا گیا ہے کہ اگر پارٹی مجوزہ 28ویں آئینی ترمیم کی حمایت کرے تو عمران خان کی رہائی کے لیے 72 گھنٹوں کے اندر پیش رفت ہوسکتی ہے۔
تاہم اس مبینہ پیشکش کے حوالے سے 16 اگست 2026 تک فوج، وفاقی حکومت یا تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی، اس لیے اسے فی الحال ایک غیر مصدقہ سیاسی دعویٰ ہی سمجھا جا رہا ہے۔
دوسری جانب 28ویں آئینی ترمیم کے امکانات اور ملک کے انتظامی ڈھانچے میں ممکنہ تبدیلیوں پر سیاسی بحث جاری ہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی کہہ چکے ہیں کہ کسی آئینی ترمیم کے لیے اتحادی جماعتوں سے مشاورت اور اتفاقِ رائے ضروری ہوگا۔
عمران خان کی رہائی کے معاملے پر پی ٹی آئی اپنی سیاسی حکمت عملی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی مشاورت جاری رکھے ہوئے ہے۔
کیا واقعی عمران خان کی رہائی کو 28ویں آئینی ترمیم کی حمایت سے جوڑا جا سکتا ہے، یا یہ صرف سیاسی حلقوں میں گردش کرنے والا دعویٰ ہے؟
Imran Khan, PTI, 28th Constitutional Amendment, Imran Khan Release, Pakistan Politics, Constitutional Amendment Pakistan, PTI News, Pakistan Political News, Political Deal, Pakistan Current Affairs
16/08/2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا گورنر ہاوس پشاور کے سامنے دھرنا شروع، ہزاروں افراد شریک إإإإ
جماعت اسلامی نےدھرنے کا 15 روزہ شیڈول دیا ہے إإإإإ
16/08/2026
صحافی کا سوال : آپ نے کہا تھا عمران خان دوبارہ کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکے گا آج بھی قائم ہیں اس موقف پر ؟
حافظ حمد اللہ : نہیں میں اپنے موقف پر قائم نہیں ہوں میں نے یہ بھی کہا تھا کہ عمران خان ایک ہفتہ جیل میں نہیں رہ پائے گا مگر میں غلط تھا إإإإإ
16/08/2026
شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں اپنے لاپتا پپی میکس کی تلاش کے لیے اپیل کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میکس جب ان کی زندگی میں آیا تو اس کی عمر صرف 30 سے 35 دن تھی۔ شدید بیماری کے باعث اسے اسپتال میں زیرِ علاج بھی رکھا گیا، جہاں بھرپور دیکھ بھال کے بعد وہ صحت یاب ہوا اور اسے گھر کے ایک فرد کی طرح محبت سے پالا گیا۔
شاہد آفریدی نے اپیل کی کہ اگر کسی کو میکس مل جائے تو وہ اس کا خاص خیال رکھیں، اسے محفوظ رکھیں اور گھر واپس پہنچانے میں مدد کریں۔ انہوں نے کہا کہ میکس کی واپسی کے لیے ہر شیئر ان کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے۔
16/08/2026
۔ایف آئی آر کے مطابق مقتولہ کے والد نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کی بیٹی شمسو عرف عائشہ کو کاشف کاشی نے ٹیلی فون کرکے بلایا تھا، جس کے بعد وہ اپنی بہن اور بھائی کو ساتھ لے کر گاڑی میں گھر سے روانہ ہوئی۔
۔
درخواست کے مطابق نجی پیٹرول پمپ کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان نے گاڑی پر فائ رنگ کردی، جسکے نتیجے میں شمسو عرف عائشہ شدید زخ م ی ہو کر جان ب حق ہوگئی، جبکہ گاڑی بے قابو ہوکر ڈمپر سے جا ٹکرائی اور مقتولہ کی دوسری بہن بھی زخمی ہوگئی۔
16/08/2026
مدینہ المنورہ کی ایک جھلک 🇸🇦🕋🇸🇦
16/08/2026
پاکستان کا پہلا پرچم اور اس کے گمنام ہیرو! 🇵🇰
پاکستان کے قومی پرچم کا خوبصورت ڈیزائن سید امیر الدین قدوائی نے قائد اعظم محمد علی جناح کی ہدایت پر تیار کیا تھا۔
اس تاریخی ڈیزائن کو حقیقت کا روپ حسین برادرز، درزی بھائیوں نے دیا۔ ماسٹر افضال حسین اور ان کے چھوٹے بھائی ماسٹر الطاف حسین (حسین برادرز) نے قیامِ پاکستان سے قبل جون 1947 میں پاکستان کا پہلا سرکاری پرچم سیا تھا۔
قومی اعزازات:ان عظیم بھائیوں کی خدمات کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان نے ماسٹر افضال حسین کے لیے 1979 میں صدارتی ایوارڈ کا اعلان کیا تھا۔
ان کے بھائی ماسٹر الطاف حسین کی خدمات کو بھی سرکاری طور پر تسلیم کیا گیا اور انہیں 23 مارچ 2023 کو بعد از وفات 'تمغہ حسنِ کارکردگی' سے نوازا گیا۔💚🤍
15/08/2026
فیلڈ مارشل کی جانب سے یوم آذادی کی مناسبت سے سابق اہم شخصیات اور افسران کے اعزاز میں منفرد تقریب کا اہتمام
15/08/2026
ساری محنت چٹکی میں " مٹی " میں ملادی سلائی مشین نے - 💪 👊 😄
15/08/2026
#تازه
د دفاع وزارت چورلکه په بدخشان کې د ناستې پر مهال له پایې سره ولګېده
خبر: د افغانستان دفاع وزارت وایي، تېره ورځ( پنجشنبه) ناوخته د بدخشان ولایت په یوه سیمه کې د دغه وزارت یوه چورلکه د ناستې پر مهال له یوې پایې سره د چورلکې د پَر د لګېدو له امله زیانمنه شوې ده.
وزارت وایي، په دې پېښه کې چورلکې ته زیان اوښتی، خو د سپرلیو او عملې په ګډون هېڅوک نه دي ټپیان شوي.
Afghanistan Tv
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
PAKHTOON