Asad Visuals

Asad Visuals

Share

Travel Ambassador 🌍
Visual Storyteller 🎥
Brand Growth Agent 🚀

05/08/2026

Alhamdulillah 🤍✨

08/07/2026

🌙 Night View of Mingora Bazaar ✨

02/07/2026

Pampho white, Buner No1 marble

01/07/2026

الحمدللہ! ذاہد بھائی کے ٹک ٹاک پر 3 لاکھ فالورز کا سفر ایک نئے سنگِ میل تک پہنچ گیا۔

یہ صرف ایک نمبر نہیں، بلکہ ہزاروں دلوں کا اعتماد، محبت اور اپنے وطن، اپنی ثقافت اور اپنی خوبصورت وادیوں سے لگاؤ کی ایک خوبصورت مثال ہے۔

ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ اپنے کیمرے کے ذریعے اپنے علاقے کی اصل پہچان، قدرتی حسن اور مثبت تصویر دنیا تک پہنچائیں۔ اگر ہماری محنت لوگوں کو اپنے وطن پر فخر کرنے کی ترغیب دے رہی ہے، تو اس سے بڑھ کر ہمارے لیے کوئی کامیابی نہیں۔

ذاہد بھائی کو اس کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ مزید عزت، کامیابیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین

01/07/2026

01/07/2026
30/06/2026

Da cha da qasta 😂

28/06/2026

لیگانی مقبرہ کی حقیقت کیا ہے؟
کیا یہاں واقعی صحابۂ کرامؓ کی قبریں موجود ہیں، یا یہ صرف عوامی روایت ہے؟
آپ کی کیا رائے ہے؟ اپنی معلومات ضرور شیئر کریں۔

26/06/2026

Goro che drone pa somra time k razi

Address

Peshawar
25000