KPK Police Tiger

KPK Police Tiger

Share

kpk Police Zindabad

18/08/2026

ایس پی راجہ خان اور گنر عثمان خان کے لیے ایک جملہ

18/08/2026

مشر ڈی ایس پی حکمت خان

17/08/2026

پشاور: تھانہ چمکنی کی حدود میں خوارج کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ابراہیم ولد رحیم جان شہید ہو گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

17/08/2026

پشاور پولیس کا اکٹیوں سمارٹ جوان پولیس افیسر اے ایس ائی ظہور خان ایک ایماندار اور فرض شناس پقلیس افیسر ہیں

17/08/2026

ایس پی صدر ڈویژن فدا حسین خان: امن و امان کے سفیر اور مجرموں کے لیے خوف کی علامت
​جب سے ایس پی فدا حسین خان نے صدر ڈویژن کے عہدے کا چارج سنبھالا ہے، علاقے میں امن و امان کی ایک نئی سحر طلوع ہوئی ہے۔ ان کی قیادت، حکمتِ عملی اور بے باک فیصلے نہ صرف عوام کی جان و مال کے تحفظ کی ضامن بنے ہیں، بلکہ جرائم پیشہ عناصر اور شرپسندوں کے لیے خوف کی علامت ثابت ہوئے ہیں۔
​نمایاں خصوصیات اور خدمات:
​جرائم کا خاتمہ: ان کی زیرِ نگرانی جرائم پیشہ عناصر اور سماج دشمن عناصر کے خلاف بلا تفریق اور مؤثر کارروائیاں کی گئی ہیں، جس نے علاقے کو امن کا گہوارہ بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
​عوامی اعتماد کی بحالی: ایس پی فدا حسین خان نے پولیس اور عوام کے درمیان فاصلوں کو مٹایا ہے، جس سے شہریوں کا قانون اور انصاف پر اعتماد مزید مضبوط ہوا ہے۔
​نڈر اور باصلاحیت قیادت: ان کی مستعدی اور فرض شناسی کی وجہ سے ماتحت عملہ بھی ہر وقت چوکس اور مستعد نظر آتا ہے۔
​عدل و انصاف کی پاسداری: کسی بھی دباؤ میں آئے بغیر سچائی اور انصاف کا ساتھ دینا ان کا طرۂ امتیاز رہا ہے۔
​ایس پی فدا حسین خان جیسے فرض شناس اور باہمّت افسران کسی بھی علاقے کے لیے باعثِ فخر اور تحفظ کا حقیقی استعارہ ہوتے ہیں۔

17/08/2026

SHO MUDASIR HAYAT KHAN

17/08/2026

خیبر پولیس کا چکمتا دمکتا ستارہ ہر دل عزیز شخصیت قابل ایماندار بہادر دلیر سینئر پولیس آفیسر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر حکمت خان اور بھائی جیسا دوست حبیب اللہ

Photos from KPK Police Tiger's post 16/08/2026

چیک پشاور

مجروح ھشام ولد محمد شعیب بعمر 16 سال ۔۔۔۔فائرنگ سے بائیں طرف چھاتی کے نیچھے والا حصہ پر زخمی ھے۔۔

دوسرا مجروح عثمان ولد ریدی گل بعمر 16 سال زخمی بائیں طرف ران پر زخمی ھے ساکنان اعجاز اباد گلبہار۔۔
جاۓ وقوعہ اعجاز اباد گل بہار ھے۔۔
مذید نگرانی جاری ھے

16/08/2026
16/08/2026

*بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید*
```سیف اللہ ڈیوٹی پر جا رہے تھے ، تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں موٹر سائیکل سواروں نے گولیاں مار دیں```

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Pakistan Peshawar
Peshawar
07860