what is going on charsadda road
Peshawar news
Hahaha 🤣
23/09/2026
یا اللہ! تو رحم و کرم فرما۔
یا اللہ! ہم سب کی حفاظت فرما اور ہر قسم کی آفت و مصیبت سے محفوظ رکھ۔
یا اللہ! ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہم پر اپنی رحمت نازل فرما۔ آمین۔
تحصیل امبار میں رات کے اس وقت شدید ژالہ باری ہو رہی ہے۔
اللہ تعالیٰ سب لوگوں، ان کے گھروں، فصلوں اور مال مویشیوں کی حفاظت فرمائے اور ہر نقصان سے محفوظ رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
22/09/2026
قبروں کی بے حرمتی میں ملوث زیرِ حراست ملزم ہلاک
تھانہ بڈھ بیر پولیس ٹیم پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں قبروں کی بے حرمتی کے مقدمہ میں زیرِ حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔
ملزم سلمان ولد افغان کو جائے وقوعہ کی نشاندہی کے لیے شیخان قبرستان لے جایا جا رہا تھا کہ تین موٹر سائیکلوں پر سوار 6 نامعلوم مسلح ملزمان نے پولیس ٹیم پر اچانک فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے سرکاری گاڑی اور ایک اہلکار کی بلٹ پروف جیکٹ کو نقصان پہنچا۔
فائرنگ کی زد میں آ کر زیرِ حراست ملزم شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گیا۔
حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
واضح رہے کہ ملزم کو گزشتہ روز شیخان قبرستان میں ایک قبر کی بے حرمتی کی کوشش کے دوران گرفتار کیا گیا تھا
دورانِ تفتیش ملزم نے 10 قبروں کی بے حرمتی کا اعتراف کیا تھا۔
حملے میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
Follow for more
01/09/2026
Taso da bara Kai sa wai ?
01/09/2026
Right
01/09/2026
News
🚨 بریکنگ نیوز
ممتاز، بدنام زمانہ اشتہاری مجرم عرف ممتازے ہل اک ہوگیا۔
🎥
31/08/2026
ممتاز عرف ممتازے کو لے جانے والی پولیس پارٹی پر تھانہ شاہ پور کی حدود، نادرن بائی پاس کے قریب شدید حملہ کیا گیا۔
حملہ آوروں کی فائرنگ اور ہینڈ گرنیڈ حملے کے نتیجے میں دو ایس ایچ اوز زخمی ہو گئے، جبکہ ممتاز عرف ممتازے بھی جاں بحق ہوا۔
پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران دو حملہ آور ہلاک ہو گئے۔۔
31/08/2026
پشاور پولیس کی بڑی کامیابی ، چاروں صوبوں میں شہریوں سے کروڑوں لوٹنے والا وقار عرف میجر ہل اک ہوگیا
پشاور کے علاقہ یکہ توت میں پولیس مقابلے میں 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہل اک، 2 فرار ہوئے جس میں تین صوبوں اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب وقار عرف میجر گینگ کا خاتمہ ہو گیا پشاور پولیس نے اس کو 15 سال سے منظم جرائم میں ملوث گینگ کے خلاف بڑی کارروائی قرار دیا ہے
Website
Address
Peshawar
25000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when what is going on charsadda road posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.