Ab Azam Khan
⚡ Lighting dreams with love | Electrical Engineering student 💡|Hailing from Dir lower Jehanpasa|
02/10/2026
اقراء نیشنل یونیورسٹی حیات آباد کے طلبہ پر سٹریٹ فائرنگ کی شدید ترین مذمت کرتے ہیں۔ طلبہ کو خوفزدہ کرنے اور ان کی آواز دبانے کی کوشش کسی صورت قبول نہیں۔ یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے—طلبہ کے ساتھ کھڑے ہیں!
29/09/2026
ګران محیب الله بھائی ته د پاکستان تحریک انصاف د ویلج کونسل کولالان د فائنانس سیکرټري په توګه د ټاکل کېدو له امله د زړه له کومې مبارکي وایم. 🌹
ډېر ساده مزاجه او ایماندار انسان یې، اللهﷻ دې درته لا ډېرې بریاوې نصیب کړي. آمین 🤲
ھسی پہ مونگ گران
عبدالعظم خان
روح الحیاۃ
29/09/2026
⚠️ اہم اور سخت عوامی پیغام
گداگری کرنا ایک الگ مسئلہ ہے، لیکن اپنی گداگری کے لیے جہانپاسہ کا نام استعمال کرکے پورے علاقے کو بدنام کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
گزشتہ دنوں ایسے کئی افراد سامنے آئے ہیں جو گداگری کرتے ہوئے خود کو جہانپاسہ کا رہائشی بتاتے ہیں، حالانکہ ان کا جہانپاسہ سے کوئی تعلق نہیں۔
واضح کر دیں: جہانپاسہ کسی گداگر کی شناخت نہیں، بلکہ یہاں کے عزت دار لوگوں کی پہچان ہے۔
آئندہ اگر کوئی شخص گداگری کرتے ہوئے جہانپاسہ کا نام غلط طور پر استعمال کرتا پکڑا گیا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ اداروں سے رجوع کیا جائے گا اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے عوام کو بھی آگاہ کیا جائے گا۔
کسی فرد کے غلط عمل کا الزام پورے علاقے پر نہ ڈالیں۔
جانپرسہ کا نام غلط استعمال کرنا بند کریں۔
#جھانپاسہ
25/09/2026
ہمارا مارچ ، ہماری مرضی!
ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں وہ ہم کر لیں۔
شارٹ مارچ والے گروپ کی باتوں میں نہ آؤ۔ ہمارا مقصد اور ٹارگٹ بڑا ہے، اس لیے حکمتِ عملی بھی اچھی اور مضبوط ہونی چاہیے۔ رکاوٹیں زیادہ ہیں، پریشر زیادہ ہے، اس لیے ڈیپ فیصلے کرنے ہیں تاکہ رکاوٹوں کا مقابلہ اچھی طریقے سے کیا جا سکے۔
آپ لوگوں نے تو ایک مس کال پر سب کچھ درہم برہم کیا ہے۔ اپنی اوقات میں رہو، یہ بڑا کھیل ہے، آپ لوگوں کی بات نہیں، لولی پاپ والو!
20/09/2026
I extend my heartfelt congratulations to Malik Masal Khan on his election as Vice President of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), Tehsil Samar Bagh.
I wish him every success in his new responsibility and hope he proves himself through sincere leadership and dedicated service.
Heartiest congratulations! 🎉
Abdul azam khan
20/09/2026
سیاسی انتقام میں اندھی ریاست کی بدترین فسطائیت کا سلسلہ جاری ہے، چیئرمین عمران خان کی ہمیشرہ علیمہ خان کی گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ قابض ٹولہ خواتین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے اخلاقیات اور چادر و چار دیواری کے تقدس کی ہر حد کو پامال کر رہا ہے۔ ایک غیر سیاسی خاتون کو محض اپنے بھائی کے بنیادی انسانی حقوق اور قانونی معاونت کے لیے آواز اٹھانے پر گھر سے اٹھانا آئین، قانون اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے،
اس طرح کے ریاستی جبر سے کبھی بھی حق کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔
عبدالعظم خان
18/09/2026
🕊️ افسوسناک خبر
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد اللہ کی دادی اور باچا میر خان کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ پاک تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
نمازِ جنازہ بروز جمعہ 11 بجے جہان پاسہ بادشاہ نور حاجی صاحب گھر کے قریب میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
تاریخ: 18 ستمبر 2026
الحمدللہ، قریب دوست محمد حسن خان کے ہاتھ کی سرجری کامیابی سے مکمل ہوگئی ہے۔ ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے دعا فرمائیں۔ 🤲
inshaAllah 💔
Wait for Imran Khan 🌹
Category
Website
Address
Peshawar
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Ab Azam Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.