Education and Information KPK

Education and Information KPK

Share

Abdus Sami Educational

21/09/2026

بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور انٹرمیڈیٹ سالانہ-1 امتحان نتائج درجہ ذیل نک پر

https://cloud.bisep.edu.pk/?fbclid=IwdGRjcAUd4rdjbGNrBR3gN3Bkb2YBZXh0bgNhZW0CMTEAc3J0YwZhcHBfaWQMMzUwNjg1NTMxNzI4AAEeb4fdLeoFX-5TpuVuxFVW-kvlUURvJ5zKrdDQ6DVuIqSNsh2y_1okE7256xw_aem_RL1ZvZKW_nRSt0PtlP2dBA

BISE Peshawar | HSSC Annual-I Examination 2026 Results

Photos from Education and Information KPK's post 18/09/2026

پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمت کے باعث پشاور سے مختلف شہروں کے درمیان کرایہ نیا حکم نامہ جاری۔

12/08/2026

حکومت خیبر پختونخوا فنانس ڈیپارٹمنٹ نے مالی سال 2026-2025 کے لئے GP Fund پر منافع کی شرح کا اعلان کردیا

31/07/2026

ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ پشاور حکومت خیبر پختو نخواہ

میٹرک سالانہ امتحان اول 2026 نتائج کا اعلان

میٹرک سالانہ امتحان اول 2026 ء کے نتائج کا اعلان 04 اگست 2026 ء کو کیا جائیگا۔

نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کارزلٹ صبح 11:00 بجے کیا جائیگا۔

پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کے اعزاز میں ایک پر وقار تقریب منعقد کیا جائیگا۔

نتائج بورڈ کے ویب سائیٹ www.bisep.edu.pk پر دو پہر 02:00 بجے دستیاب ہوں گے۔

DMCS مورخہ 10 اگست 2026 ء کو متعلقہ کیمپ آفسر میں مہیا ہوں گے۔

ریگولر طلباء و طالبات اپنی DMCS متعلقہ سکول یا ادارے سے حاصل کر سکیں گے۔

پرائیویٹ طلباء و طالبات اپنی DMCS ویب سائیٹ پر دیے گئے کیمپ آفس سے حاصل کر سکیں گے۔

ترجمان

بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن پشاور

14/07/2026

Congratulations: Notification of Increase in Special Conveyance Allowance @ 10,000/- per month has been issued on 14-07-2026 for KPK Employees.

10/07/2026

اختیارات کی تقسیم: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے لیے الگ الگ ڈائریکٹوریٹ قائم کیے جائیں گے۔

09/07/2026

اس حمام میں سب ننگے ہیں ۔
جب عوام کی بات اتی ہے تو کوئی کہتا ہے یہ فلاں کی ذمہ داری ہے،ہم حکومت میں نہیں ہے، ہمارے پاس مرکز نہیں ہے۔ ہم بے بس ہے، ہم صوبائی حکومت میں نہیں ۔ اج جب اپنے لئے بات تھی تو سب ایک پیج پر تھے۔ یہ وہی انگریز کا دور ہے ، غلام کے لئے الگ قانون اپنے لئے الگ۔ اور ہونا بھی چاہیے جب ایک بندہ بیس کروڑ لگا کر ایم پی اے بن جاتا ہے ، وہ بلیو پاسپورٹ کا حقدار ہے ، اسے سیکیورٹی بھی دینی ضروری ہے ۔ کیونکہ اس میں اور ایک گندی نالے کے کیڑے ایک ادنہ ورکر میں فرق ہونا بھی تو چاھئے ۔ اسے دس دس لاکھ تنخواہ بھی ضروری ہے کیونکہ اس نے جہاز میں سکردو کالام بھی جانا ہے۔ اب کیا یہ اس کی توہین نہیں کہ اس کا بچہ بھی ایک ورکر کے بچے کے ساتھ ایک سکول میں ہو۔
اب یہ نا انصافی نہیں کہ وہ بھی عوام کے ساتھ گاؤں میں رہنے لگے ۔ بس کسی اتوار کے دن ایک پبلک ڈے کے لئے وہ حلقے اتا ہے یہ کافی نہیں ۔
عوام جائے بھاڑ میں۔ لیکن یاد رکھنا یہ لوگ ایک دفعہ پھر اتے ہیں ۔ جب یہ عہدے جاتے ہیں ۔ لیکن کاش عوام کو یہ بھول کی بیماری بھی ہے۔

04/07/2026

حکومت کا عوام کو ایک بہت ہی بڑا ریلیف 197 روپے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان،،،

Photos from Education and Information KPK's post 02/07/2026

District education Peshawar issued PST rationalisation order 2026

Website

Address

Maryamzai
Peshawar
25000