Amazing Peshawar
حیرت انگیز پشاور 🌇
Peshawar ki Khubsurti | News | Weather
Daily Vlogs from City of Hearts ❤️
السلام علیکم اج تعارف ہو جائیں اپ لوگ میرے ساتھ کس شہر اور کس ملک سے جڑے ہو سب کمنٹ میں بتاؤ
Peshawar
"پاکستان میں چلنے والا نظام انگریزوں نے 1850ء کے وقت کا بنایا ہوا ہے، جو لوگوں کو انصاف دینے کے لیے نہیں بلکہ ان پر اپنا قابو اور حکومت قائم رکھنے کے لیے بنایا گیا تھا۔"
— ڈاکٹر طاہر القادری
Amazing Peshawar
یہ وقت بھی آنا تھا، باپ ملک کا صدر اور بیٹا کہہ رہا ہے حکومت جعلی ہے🤣
بلاول بھٹو زرداری
ہر سال اگست میں کروڑوں روپے کے باجے خریدے جاتے ہیں۔ اگر ہم یہی دو تین کروڑ روپے پودے خریدنے اور لگانے پر خرچ کریں، اور 14 اگست تک مسلسل شجرکاری کریں، تو یقیناً ہم پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے بچانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ اس تبدیلی کا آغاز کون کرے گا؟ آئیے، اس مثبت تبدیلی کا آغاز آج ہی خود سے کریں۔
افغان نومولود بچے کو علاج کے لیے پاکستان میں داخلے کی خصوصی اجازت
پشاورفقیر آباد کے علاقے دین بہار میں ملزمان کی فائرنگ 2 افراد جاں بحق 4 افراد زخمی
"آپ کا اتحاد اور اتفاق، عمران خان کو مزید مضبوط کرتا ہے۔" علی امین گنڈاپور
دنیا بھر میں احتجاج ہوتے کہیں گولی نہیں چلتی، بنگلہ دیش میں گولی چلی تو حکومت ہی ختم ہوگئی لیکن انہوں نے آپ پر نو مئی کو گولیاں چلائیں ، پھر چھبیس نومبر کو چلائیں آپ کتنی گولیاں کھائیں گے؟ فوجی کہتے ہم نے گولیاں نہیں چلائیں، پولیس والے کہتے گولیاں چلانے والے ہم میں سے نہیں ہیں تو اس کا مطلب ہے انہوں نے گولیاں چلانے کے لیے خاص لوگ رکھے ہوئے ہیں۔ علیمہ خان کا بنوں میں کارکنوں سے خطاب
سوات: کبل خ ودک ش دھ ماکے میں شہداء کی تعداد 9 ہوگئی، 5 پولیس اہلکار اور 4 شہری شامل
آر پی او ملاکنڈ کے مطابق شہداء میں 5 پولیس اہلکار اور 4 عام شہری شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق دھ ماکے میں 18 افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں مختلف اسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے قریب خ ودک ش دھ ماکا، 7 پولیس اہلکار شہید، 18 زخمی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
25000