Mountain life By Ali Fareed

Mountain life By Ali Fareed

Share

proud to be Muslim I love Allah ❣️
If someone asks me what is the most important thing in my life, I will say my daughter.

30/09/2026

لنڈی کوتل

19/09/2026

رم جھم رم جھم جب تک نوٹ آ رہیں ہیں تب تک ایک ہی ساز کوئی علم والا اس پہ بڑے بلب 💡 سے روشنی ڈالے اہل سنت علماء کرام سے گزارش ہیں ان پیسے کہ پوجاری کو اپنے سٹج سے نچے اتارے محفل ایسی ہو جس میں اللہ کا ذکر ہو اللہ کہ رسول ﷺ کا ذکر ہو صحابہ کرام کی شان بیان ہو یہ کیا ہیں رم جھم کو کلام ہیں اس کو پتہ ہیں نوٹ آ رہیں ہیں بس لگے رہو اللہ کی قسم یہ ہمارا دین نہیں ہیں تھوڑا نہیں پورا سوچیں

19/09/2026

تمام غیر ملکی دورے بند کرنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف علاج کے لیے لندن روانہ کیونکہ ان کا علاج پمز ہسپتال میں نہیں ہو سکتا

18/09/2026

بے شک

17/09/2026

سانحہ پمز ہسپتال میں بچ جانے والی واحد بچی اج زندگی کی بازی ہار گئی

17/09/2026

چار مرسیڈیز گاڑی پنجاب حکومت نے مریم نواز کے لیے منگوائی ہیں جن کی قیمت 100 کروڑ ہے زبیر عمر سابقہ گورنر سندھ

16/09/2026

ایک عدالت فیصلہ دیتی ہے اس کے فیصلے پہ عمل درامد نہیں ہوتا جب دوبارہ کے سننے کا موقع اتا ہے دوسری عدالت کہتی ہے کہ اپ یہ کیس نہیں سن سکتے ہم سنیں گے

16/09/2026

تلواریں بیچ کر خرید لیے مصلے عزتیں لٹتی رہی اور ہم دعائیں کرتے رہے غیر سیاسی پوسٹ

16/09/2026

پاکستان تحریک انصاف کی جنوبی پنجاب والی قیادت میں سے صرف اور صرف شوکت محمود بسرا فرنٹ لائن پہ ہے

16/09/2026

88 کروڑ کے اثا سے بتانے والی مریم نواز کی بیٹی کا نیکلس صرف چار ارب کا ہے

Category

Address

Peshwar
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mountain life By Ali Fareed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.