My Pattoki City

My Pattoki City

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from My Pattoki City, Health/Beauty, Pattoki.

13/05/2025

لو ڈرا لو انکو 😆 ان کا بس چلتا تو میزائل کے ساتھ جاتے یہ دیکھنے کہ نشانے پر لگا ہے یا نہیں 😃😛

20/10/2024

السلام علیکم
تحریک منہاج القران پتوکی کے زیر اہتمام عظیم الشان درس عرفان القران جامعہ مسجد انوار رضا اسماعیل ٹاؤن پتوکی میں منعقد ہوا جس میں پتوکی بھر سے جید علمائے کرام, صحافی حضرات، سول سوسائٹی کے نمائندگان٫ ڈاکٹرز،اساتذہ کرام نے خصوصی شرکت کی۔ اسکے علاوہ اہلیان علاقہ سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کے سینیر عہدیداران و کارکنان نے خصوصی شرکت کی۔
علامہ پروفیسر غلام شبیر جامی صاحب نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کیلئے بندے کو اپنی ذات کی نفی کرنی پڑتی ہے اپنی تمام تمام نفسانی خواہشات کی قربانی دے کر رب العالمین کا قرب حاصل کرسکتا ہے۔
سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کو بتول کا قلب آسمانی عطاء سے حاصل ہوا۔ آپ کی ساری زندگی اطاعت باری تعالیٰ میں گزری۔ انہوں نے ساری زندگی عبادت گزاری میں بسر کی اور ہر طرح کی آسائش و آرام سے پہلو تہی کی۔ پاکیزگی اور طہارت کا عظیم پیکر بنیں۔ عبادت گزاری کی ایسی مثال پیش کہ ایک سجدہ میں سردیوں کی لمبی راتیں بسر ہو جاتی تھیں کہ اللہ تعالیٰ کے حضور عرض گزار ہوتیں کہ اللہ تیری راتیں کتنی چھوٹی ہیں کہ تیری بندی کا ایک سجدہ بھی ادا
Follow my page

20/10/2024

ٹال دیتا ہوں بہانے سے سبھی لوگوں کو
مجھ کو آیا نہ ترے بعد کسی کا ہونا ۔ ۔ ۔

Follow My page

20/10/2024

مخلص مرد کو ٹھکرانے والی عورت...!!!
پھر جگہ جگہ کوڑیوں کے بھاؤ بکتی ہے ...!!!🖤
Follow my page

Category

Website

Address

Pattoki