Bilawal moon
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bilawal moon, Health/Beauty, mandiawala pattoki, Pattoki.
06/02/2023
ترکی اور شام میں خوفناک زلزلے سے تباہی
7.8 شدت کے زلزلے میں اب تک 1900 سے زائد افراد ہلاک، ہزاروں عمارتیں تباہ
کئی افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خطرہ
ترکیہ میں اب تک 1121 اور شام میں 783 ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی
ترکیہ کے جنوبی علاقے دیار باقر میں زخمی ہونے والے خاتون نے ایمبولینس میں منتقلی کے دوران بتایا کہ ہم جھولے کی طرح جھول گئے تھے اور اس وقت گھر میں ہم 9 افراد موجود تھے، میرے دو بیٹے تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور مجھے ان کا انتظار ہے۔
#زلزال
06/01/2023
میسی ۔ نیمار ۔ مباپے ان تینوں کے 185 ملین ڈالر ہے
جبکہ کرسٹیانو رونالڈو اکیلے کے 200 ملین ڈالر کا معاہدہ ہوا ہے
کرسٹیانو رونالڈو ۔ 47 ارب 97 کروڑ سالانہ حاصل کرے گا
نام ہی برانڈ ہے 💯
ایک تلخ تجربہ جس نے مجھے دلا بھی دیا لیکن کامیابی کے بعد بھی ایسے وقت سے گزرنا پڑ سکتا ہے۔
06/01/2023
دعا زہرہ والدین کے حوالے
کیا آپ عدالت کے فیصلے سے متفق ہیں؟
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Pattoki