Fan Allama Ghazanfar Abbas
مقصرین اس پیج سے دور رہے
01/10/2026
🥀🖤 شبِ جمعہ، دعائے مغفرت 🖤🥀
شبِ جمعہ کی پُرنور ساعتوں میں مرحوم علامہ غضنفر عباس تونسوی ہاشمی صاحب کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے دعاگو ہیں:
🤲🏻 یا اللہ! بحقِ محمد و آلِ محمدؑ، مرحوم کی کامل مغفرت فرما، ان کی قبر کو نورِ رحمت سے منور فرما، درجات بلند فرما اور ان کی دینی و علمی خدمات کو صدقۂ جاریہ قرار دے۔ انہیں جوارِ محمد و آلِ محمدؑ میں اعلیٰ مقام اور روزِ محشر شفاعت نصیب فرما۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
الفاتحہ مع الصلوات 🖤🤲🏻
امام مھدی عجل اللہ فرجہ الشریف
30/09/2026
آپ کی گفتگو میں علم کی خوشبو، کردار میں اخلاص اور شخصیت میں اہلِ بیتؑ کی محبت نمایاں تھی 🥰
واہ
29/09/2026
علامہ صاحب کیلئے ایک جملہ
علامہ یحییٰ بن شفیع بید آبادی
کریمِ کربلاء مولا حسین بادشاہ صلواۃ اللہ علیہ
quran shifa hai lekin zalim k liye Nahin
یا غازی عباس صلواۃ اللہ علیہ
Category
Website
Address
26300
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Fan Allama Ghazanfar Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.