NK Stories
"Creating the life I've always imagined"
"Sharing positivity and good vibes"
"Finding beauty in the ordinary. Living in a pastel dream"
Jo rizak naseeb main ho wo milta he hai
اس لڑکی کو آپ میں سے شاید کوئی نہ جانتا ہو۔ یہ لڑکی 2009 میں منظرِ عام پر آئی تھی، جو چیخ چیخ کر لوگوں کو بتا رہی تھی کہ وہ ایک ایسی پارٹی میں گئی تھی جہاں بہت بڑے بڑے لوگ موجود تھے۔ اُس کا کہنا تھا کہ وہاں شراب یا عام چیزیں نہیں کھائی پی جاتی تھیں بلکہ بچوں کے مخلتف پارٹ کاٹ کر کھائے جاتے تھے ۔
اُس وقت یہ لڑکی بہت چیخی چلائی کہ کچھ بااثر لوگ، جو مختلف ملکوں سے تعلق رکھتے تھے، چھوٹی چھوٹی بچیوں کے ساتھ زنہ کرتے ہیں۔ مگر اُس وقت لوگوں نے اس لڑکی کو پاگل قرار دے دیا، اور پھر اس کے بعد اس لڑکی کا کوئی پتہ نہیں چلا کہ وہ کہاں گئی۔
آج، جب فائلیں کھل کر سامنے آئی ہیں اور بااثر شخصیات کے معاملات زیرِ بحث آئے ہیں، تو یہ لڑکی ایک بار پھر منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ اس وقت اس لڑکی کی وہی پکار والی ویڈیو اب دوبارہ ٹرینڈ کر رہی ہے اور مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کر رہی ہے۔
لوگ اب یہ سمجھنے لگے ہیں کہ شاید اُس وقت یہ لڑکی جو کہہ رہی تھی، وہ بالکل ٹھیک کہہ رہی تھی—اور ایسے واقعات واقعی ہوتے ہیں۔
یہ بہت بڑا نیٹ ورک ہے
Epstain files
Allah pak he aisay rang bharny wala hai
Maa he wo hai jiska dunia main koi sani nahi
Green parrots 🦜 loving in green garden
Zindagi ka sab say haseen manzar jo pehlay kabhi nahi dekha
Senior kay agay say or janwar k pechy say kabhi na guzrain warna anjam yahi ho ga
Jis Din Salry Anay Wali Ho Or Atay He
Category
Website
Address
Okara