Hameed Ullah Jan Kheshgi Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hameed Ullah Jan Kheshgi Official, Beauty, cosmetic & personal care, Nowshera, Nowshera.
02/08/2026
پنجاب میں 40 کلو اٹے کے ریٹ 4200 اور خیبر پختون خوا میں 40 کلو اٹے کے ریٹ 6200 روپے ہیں وجہ
ہمارے وزیر اعلیٰ عشق عمران میں کبھی فائنل کبھی سیمی فائنل کھیلا جارہا ہے عوام کی کوئی فکر ہی نہیں۔
وزیراعلیٰ صاحب پشاور کا کچھ سوچو
الحمدوللہ Meta کے ساتھ مزاکرات کامیاب page دوبارہ بحال ہو گیا
24/01/2024
یا رب کریم ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہم پر باران رحمت برسا
آمین
سب لوگوں سے درخواست ہے کہ باران رحمت کے لیے خصوصی دعا کریں
سیاسی لیڈر ۔۔۔۔۔۔
ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی بدل لیتا ہے
مگر ۔۔۔۔۔
بدبخت ووٹر 75 سالوں سے زلیل وخوار ہونے کے باوجود
اپنی سوچ تبدیل نہیں کرتا ۔۔۔
ووٹ ڈالنے کا طریقہ
کافرہ شکر بہ پہ کفر اوکے
کہ دی زمونگ مسلمانی اولیدہ
Bajour bumb blast
08/01/2024
😭😭😭شہداۓ باجوڑ پولیس 😭😭😭
Category
Telephone
Website
Address
Nowshera
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Hameed Ullah Jan Kheshgi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.