ADEEL
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ADEEL, Muzaffarabad.
02/06/2026
*🚨9 جون لانگ مارچ کا شیڈول جاری*
📌 9 جون
• لانگ مارچ کا آغاز بھمبر اور میرپور سے ہوگا۔
• قافلے شام تک کوٹلی پہنچیں گے۔
• کوٹلی میں رات کا پڑاؤ ہوگا۔
📌 10 جون
• پورا ضلع کوٹلی اور میرپور ڈویژن کے قافلے راولاکوٹ کی جانب روانہ ہوں گے۔
• پونچھ ڈویژن کے قافلے، باغ اور حلقہ مجاہد آباد کے علاوہ، راستے میں شامل ہوتے جائیں گے۔
• پونچھ ڈویژن کے تمام قافلے راولاکوٹ پہنچ جائیں گے۔
📌 اگلا مرحلہ
• میرپور ڈویژن اور پونچھ ڈویژن کے تمام قافلے راولاکوٹ میں اکٹھے ہوں گے۔
• تمام شرکاء متحد ہو کر اگلے مرحلے کے لیے پیش قدمی کریں گے۔
`سردار عمر نزیر🗣️`