Rahenoori maltipoint
We will reveal the secrets of morality and the principles of living and relating to others stay with
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ آپکی بات پر توجہ آپکی حیثیت دیکھ کر کی جاتی ہے۔
آپ میں سے کون اپنی مرضی سے اپنی زندگی انجوائے کرتا ہے؟
پوچھنا یہ تھا یہ عشق کہ جو امتحان ہوتے ہیں
🙊🙉🙈😂😂
ان کے پیپر کون چیک کرتا ہیں
21/09/2026
"زندگی انسان کو مفت میں کچھ نہیں سکھاتی
جب کوئی کہتا ہے نا کہ زندگی نے مجھے بہت کچھ سکھایا ہے
تو یقین کیجیے اس انسان نے ان الفاظ کی قیمت ادا کی ہوتی ہے..!"
20/09/2026
*🪷اپنے گمان کو ہمیشہ خوبصورت اور مثبت رکھیے*
`کیونکہ`
*تنہا جگہیں نہیں ہوتیں تنہا دل ہوتے ہیں.*
23/08/2026
زندگی ہاں زندگی ہاں ہاں زندگی زندگی
زندگی ایک راستہ
منزل ہے جہاں /خدا
راستے ہیں پر خطر
ساتھ جو ہے تیرا
مجھ کو نہیں پرواہ
بھولے ہم میثاقِ خدا
ابلیس سے ملے جہاں
جنت کے ہم سوالی
کام ہیں سارے ناری
ہائے ربا ہائے ربا ہائے ربا ہائے ربا
عاصی کو ہم دل دیتے ہیں
شکوے پھر تجھ سے کرتے ہیں
نیکی سے ہم ڈرتے ہیں
آزمائش میں ہم مرتے ہیں
شرم ہم کو نہیں آتی
کھاتے ہیں تیرا
پیتے ہیں تیرا
گن گاتے نہیں تیرے
ہائے ربا ہائے ربا ہائے ربا ہائے ربا
ذکر تیرا ہم بھلا بیٹھے ہیں
سکون دل چرا بیٹھے ہیں
راحت گناہوں سے ہم کو کیا ملتی
لذت یار مٹا بیٹھے ہیں
یا رب نور عاجز تمنا کرتا ہے
شفاء کلی کا منگتا ہے
منور دل اس کا کردو نا
دامن اپنا صفا کر بیٹھا ہے
ہائے ربا ہائے ربا ہائے ربا ہائے ربا
02/01/2026
Fallow my page
اپنی چاہت زیادہ نہ بتائیں، تھوڑا سا راز
تھوڑی سی خاموشی، یہی وہ راز ہے
جو کسی دل کو بار بار آپکی طرف لوٹاتا ہے.
30/12/2025
اخلاقیات اور زندگی گزارنے کے اصول جانیے اور دوسروں سے تعلقات رکھنے میں خاص چھپے رازوں سے ہم اٹھائیں گے پردہ۔
ہمارے ساتھ رہیں خوش رہیں ہستے مسکراتے رہیں شادباد رہیں آباد رہیں ہر غم سے آزاد رہیں اور ہر بلا سے محفوظ رہیں۔
آمین۔
محمد راشد نور
03028739504
محمد فہیم عزیز ڈیروی
03341476372
https://whatsapp.com/channel/0029VaoDXdd2phHSZOh3og3C
Facebook 👇
https://www.facebook.com/RaheNoori
Rahe Noor We will reveal the secrets of morality and the principles of living and relating to others stay with
Category
Website
Address
Multan
59660
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Rahenoori maltipoint posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.