M Tariq hashami
ّٰفِي أَمَانِ اللَه
02/09/2026
تا حشر تیری دید کو ترسیں گی میری آنکھیں
تجھ سے بچھڑنا میرے وھم و گمان میں بھی نہ تھا
❤
30/08/2026
ان شاء اللہ العزیز 21، 22 ربیع الاوّل شریف۔
پانچواں سالانہ عظیم الشان عرس مبارک آل نبی اولادِ علی جگر گوشہ امام الواصلین و جانشین قمر الاولیاء فخر مشائخ چشت اہل بہشت حضرت پیر سید حافظ محمد جعفر علی شاہ صاحب بخاری مہروی گولڑوی رحمتہ اللہ علیہ۔۔۔۔
زیرصدارت - جانشین حضور جعفر ملت حضرت پیر سید نوازش علی شاہ صاحب بخاری حقی گولڑوی۔
زیرنگرانی - جگر گوشہ حضور جعفر ملت صاحبزادہ پیر سید محسن علی شاہ صاحب بخاری حقی گولڑوی
جگر گوشہ حضور جعفر ملت صاحبزادہ پیر سید اسد امام شاہ صاحب بخاری حقی گولڑوی۔۔۔
بمقام -آستانہ عالیہ غوثیہ مہریہ مہرآباد شریف لودھراں🌹
عرس مبارک کی تمام تقریبات اس پیج سے لائیو نشر کی جائیں گی۔۔۔۔
26/08/2026
22/08/2026
اڈیالہ سے شفا ہسپتال تک
اڈیالہ جیل سے شفا ہسپتال تک کا یہ سفر صرف ایک راستہ نہیں، ایک مشکل وقت کی تصویر ہے۔
رات کی تاریکی، سخت سیکیورٹی اور گاڑی سے اترتے ہوئے عمران خان کا پُرسکون مگر تھکا ہوا چہرہ بہت کچھ کہہ رہا ہے@
اللہ تعالیٰ خان صاحب کو صحت، سلامتی اور ہر مشکل میں آسانی عطا فرمائے@🤲🇵🇰@
21/08/2026
صَلَّی اللّٰہُ تعالیٰ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِک وَسَلِّم ❤️🌹
ان کی پاکی کا خدائے پاک کرتا ہے بیاں
آیۂ تطہیر سے ظاہر ہے شانِ اَہل بیت رضی اللّٰہ تعالٰی عنہم
میرے حسین تجھے سلام
السلام یا حسین السلام یا حسین
آج کی حدیث شریف
07 ربیع الاول شریف 1447ھ
21 اگست 2026 جمعتہ المبارک
صَلَّی اللّٰہُ تعالیٰ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِک وَسَلِّم ❤️🌹
اللہم آمین
14/08/2026
🌙 تمام عالمِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کا چاند بہت بہت مبارک 💚جشن عید میلادالنبی 26 اگست 2026 کو ہوگی۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کی خوشیاں ہم سب کے لیے رحمت، برکت اور سلامتی کا ذریعہ بنائے
Category
Website
Address
Multan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when M Tariq hashami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.