Mohammed adnan khan
follow for daily content
02/08/2026
پوچھتے ہیں ان کو اسلحہ کہا سے ملتا ہے؟
یہ جو تصویر میں اسلحہ نظر آرہا ہے یہ ہنگوں ایلیٹ فورس کے پوسٹ سے لوٹ کر گئے ہیں اور یہ واقعات روزانہ کی بنیاد پر ہورہے ہیں، غربت، مہنگائی اور حقوق نا دینے کی وجہ سے شدت پسندوں کو نوجوان لڑکے بھی آسانی سے ملنا شروع ہوگئے ہیں_
کل ڈی جے آئی ایس پی آر صاحب سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ اتنے ذیادہ آپریشنز کے باوجود دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہوئی، تو اس نے جواب میں کہا کہ ہمارے آپریشنز سے اچھے رزلٹ آرہے ہیں اور ہمارا رسپانس بڑھ رہا ہے کیونکہ ہم ان کو قابوں کررہے ہیں،
لیکن پورے ہال میں کسی ایک صحافی نے بھی اس پر سوال اٹھانے کی جرت نہیں کی کہ اگر آپ لوگ قابو پا رہے ہیں اور اچھے رزلٹ آرہے ہیں تو پچھلے 6 مہینوں میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے ذیادہ دہشتگردی کے واقعات کیوں ریکارڈ ہوگئے؟؟؟
01/08/2026
ایران پر امریکی حملے کے بعد قشم جزیرے کا منظر
01/08/2026
ایک روسی T80 BVM ٹینک کی تصویر منظر عام پر آئی ہے جس میں اس ٹینک کو اپگریڈڈ روف کیج آرمر اور سائیڈ آرمر سے لیس دیکھا جا سکتا ہے
برطانوی کمپنی BAE سسٹمز کی جانب سے کنفرم کیا گیا ہے کہ ترکیہ کے لیے بنائے جانے والے یورو فائٹر ٹائیفون جہازوں کی پروڈکشن جاری ہے ۔۔ان جہازوں کی ڈیلیوری تین بیچز میں کی جائے گی جن میں سے پہلے بیچ کی ڈیلیوری سال 2030 میں کی جائے گی جو چھ جہازوں پر مشتمل ہوگی سال 2031 میں آٹھ اور پھر سال 2032 میں آخری چھ جہازوں کی ڈیلیوری کی جائے گی۔۔ترکیہ نے اکتوبر 2025 میں 7.2 ارب ڈالر کی مالیت سے بیس یورو فائٹر ٹائیفون جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا تھا جس میں جہاز ویپن سسٹمز ٹریننگ لاجسٹک سپورٹ مینٹیننس اور سپئیر پارٹس شامل ہیں اور اس طرح ترکیہ کو ایک یورو فائٹر جہاز قریباً 360 ملین ڈالر کا بیٹل ریڈی کنفیگریشن میں پڑ رہا ہے ۔۔ترکیہ کو ملنے والے یورو فائٹر جہاز Tranche 4 کنفیگریشن کے ہونگے اور یہ AESA ریڈار اور آن بورڈ انفراریڈ سرچ اینڈ ٹریک سسٹم لنک 16 آن بورڈ الیکٹرانک وارفیئر اینڈ سیلف پروٹیکشن سسٹم سے لیس ہونگے اور Meteor اور ایمرام جیسے BVR اور IRIS-T اور AIM 132 ASRAAM جیسے شارٹ رینج ائیر ٹو ائیر میزائلوں کے ساتھ سکالپ جیسے کروز میزائل داغنے کی صلاحیت کے حامل ہونگے
امریکی ائیر فورس نے امریکی کمپنی Blue Origin کو قریباً 11.7 ملین ڈالر مالیت کا ایک نیا کانٹریکٹ دیا ہے جس کے تحت یہ کمپنی ڈیلیوری راکٹوں پر سٹڈی کرے گی جن کی مدد سے ایک جگہ سے دوسری کارگو کو نہایت تیزی سے منتقل کیا جا سکے گا
امریکی کمپنی نارتھروپ گرمن کو قریباً 1.84 ارب ڈالر مالیت کا ایک کانٹریکٹ دیا گیا ہے جس کے تحت یہ کمپنی AN/AAQ-28 لائٹننگ ٹارگٹنگ پوڈ کی سال 2035 تک پروڈکشن اپگریڈیشن اور sustainment کا کام سرانجام دے گی
یوکرینی حکام کی جانب سے کنفرم کیا گیا کہ انھیں شمالی کوریا کے بنائے ہوئے دوسرے KN-23 بیلسٹک میزائل کا ملبہ ملا ہے اسکو Hwasong-11A بھی کہا جاتا ہے۔۔
متحدہ عرب امارات کی کمپنی Edge گروپ نے اماراتی میراج 2000 جہازوں کو ملکی ساختہ تھنڈر گائیڈینس کٹس سے لیس بموں سے لیس کیا ہے ۔۔یہ گائیڈینس کٹ مارک 81 اور مارک 82 ان گائیڈڈ بموں کو گائیڈڈ گلائیڈ بموں میں تبدیل کرتی ہیں اور ان کی مدد سے ہدف کو قریباً تین میٹر کی ایکوریسی سے چوبیس سے ستائیس کلومیٹر کی رینج پر نشانہ بنایا جا سکتا ہے
ایک اندازے کے مطابق ایران کے ساتھ جنگ میں امریکہ پیٹریاٹ ائیر ڈیفینس انٹرسیپٹر میزائلوں کی قریباً دو تہائی انوینٹری استعمال کر چکا ہے
زیر نظر تصاویر میں سے پہلی میں T80 BVM ٹینک اور دوسری میں لائٹننگ ٹارگٹنگ پوڈ کو دیکھا جا سکتا ہے
😂😂😂
مقدر بھی بدلتا ہے اور حالات بھی، وہ رب غم کا موسم ہمیشہ نہیں رہنے دیتا۔ ❤️
*سب لوگ درود شریف پڑھ لیں*
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ ♥️
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ♥️
01/08/2026
💯
01/08/2026
کاکروچ پارٹی کے سربراہ ابھیجیت دیپکے نے امریکہ روانگی ✈️ کے وقت دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا کہا مودی سرکار کے پاس پندرہ اگست تک ٹائم ⌛ ہیں ہمارے دو مطالبات اگر نہیں مانے گئے تو دہلی کے سڑکوں پر گاڑیاں نہیں عوام کا سمندر 👥 ہوگا *پہلا مطالبہ* یہ ہیں محکمہ تعلیم میں تمام مذاہب کے لوگوں کو برابری کا کھاٹہ دیا جائے جو آج سے پندرہ سال پہلے تھا مودی سرکار نے اس کو ختم کیا ۔ *دوسرا* جب تک کسی جگہ کی عدالت کا حکم نہیں آئے چاہئے مسجد ہو یا گرجا اس کو گرانے کا اختیار سرکار کے پاس نہیں ہوگا
جب تک ملک میں تمام مذاہب کو برابری کے حقوق نہیں ملیں گے سرکار کو چلنے نہیں دیا جائے گا جنتا کی طاقت سے آج ہندوستان کا بچہ بچہ جان گیا ہیں کہ ملک میں مسلمان ہندو کو صرف اپنے زاتی فائدہ کیلئے لڑا کر ⚡ الیکشن جیت گئے اب ایسا نہیں ہوگا بہت جلد سرکار کی خاتمہ ہوگا ہندوستان کے تمام لوگ ان کو اب مزید حکمران نہیں دیکھنا چاہتے ہیں وہ دن زیادہ دور نہیں ہیں کہ ان کا تختہ الٹ دیا جائے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
60000