AAP AUR HUM
It's all about videos ,dramas and music
اورحان ہے کا کردار ادا کرنے والے کو ترکیہ پولیس نے منشیات کے کیس میں دھر لیا
😎😎
AAP AUR HUM Followers
゚viralシ
24/09/2025
کورولش اورحان کی شوٹنگ کی تصویری جھلیکیاں 🔥🏹
پہلی قسط بہت جلد ان شاءاللہ
AAP AUR HUM
゚viralシ
24/08/2025
Coming soon Orhan series 🔥🔥🔥
AAP AUR HUM ̧osman
26/07/2025
📌 بوذداع فلم نے کورولش عثمان کو سیزن 7 کے لئے رینو کرلیا ہے 🔥
📌لیڈ رول اورہان سردار کا ہوگا اور عثمان سردار کو بوڑھا دکھایا جائے گا 🙊
📌بوراک کی جگہ کوئی نیا ایکٹر آئے گا،اورہان اور ہولوفیرا کے لئے کامیاب اداکاروں کو منتخب کیا جائے گا🙃
(علاءالدین پاشا کے کردار کا ابھی کنفرم نہیں)
📌 سیزن 6 سے رہنے والے کردار سیزن 7 میں جاری رہیں گے ☺️
📌نئے سیزن میں کم از کم 9 نئے اداکاروں کی شمولیت ہوگی 😉
📌سیزن کو مارچ یا اپریل میں ختم کردیا جائے گا ،کیونکہ اورہان غازی پر سیریز کے لیے پروڈکشن ٹیم کو کافی وقت درکار ہوگا،اور اس حساب سے سیزن کی تقریباً 23 قسطیں بنتی ہیں 😑
AAP AUR HUM Followers ̧osman
24/07/2025
کورولس عثمان فینز کے لئے حوصلہ افزاء خبر❤️
بہت سی خبریں زیر گردش ہیں کہ بوراک کورولس عثمان سیریز سے علیحدہ ہوگئے ہیں لیکن عثمان بے سیریز میں واپس آجائیں گے اور ان کے درمیان کوئی معاہدہ ہو جائے گا
شاید آپ لوگوں کو یاد ہو کہ سیزن 6 میں بھی بوراک کو کچھ تحفظات تھے انہوں نے کورولس عثمان کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ان فالونگ کر دیا تھا لیکن بوزداغ نے ان سے معاہدہ کرلیا تھا۔
خلاصہ کلام یہ ہے کہ عثمان بے سیریز چھوڑ کر کہیں نہیں جارہے ہیں
24/07/2025
خصوصی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ممتاز مصنف اور پروڈیوسر، مہمت بوزداگ نے نئی سیریز "غازی اورہان" کی تیاری کے لیے تقریباً ایک ارب ترک لیرا مختص کیے ہیں۔ پروڈیوسر کوئی خرچ نہیں چھوڑے گا اور ترکی کی تاریخ کا سب سے بڑا کام پیش کرے گا۔ پروڈیوسر مزید بلین لیرا ادھار لینے کا ارادہ رکھتا ہے، جس کی کل تعداد دو بلین ہو جائے گی۔ ❤️🔥
23/07/2025
براق اوزچیویت نے کورولش عثمان سیریز چھوڑتے ہی داڑھی منڈوا لی
AAP AUR HUM Followers ̧osman
22/07/2025
عثمان غازی کا تاریخی سفر اختتام پزیر 💔
مہمت بوذداغ کی جانب سے بنائی گئی مشہور سیریز "کورولوس عثمان" کا ساتواں سیزن چھٹے سیزن کے بعد اب ایک نئے موڑ پر پہنچ چکا ہے۔ کچھ افواہیں تھیں کہ اس سیزن میں بھی عثمان سردار مرکزی کردار میں نظر آئیں گے اور بالا خاتون بھی شامل ہوں گی۔
تاہم، سیٹ سے لیک ہونے والے دعووں کے مطابق عثمان غازی ( Burak Ozcivit ) نے فی قسط 40 لاکھ ترک لیرا کا مطالبہ کیا، جس پر پروڈکشن ٹیم کے ساتھ ان کے معاہدے کی شرائط پر اختلافات پیدا ہو گئے۔ ان تنازعات کے بعد، دونوں فریقین نے آج سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا۔
سیزن 7 کی پہلی قسط میں ایک ٹائم جمپ ہوگا جس میں عثمان کی عمر بڑھنے اور اورحان کا کردار ادا کرنے کیلئے ایک نئے اداکار کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔
پہلی قسط میں ہی کہانی اورحان غازی کی طرف منتقل کردی جائے گی۔
اب یہ دیکھنا ہے کہ نئے سیزن میں اروحان سردار کا کردار کون ادا کرے گا۔ اس کردار کے لیے ایمرے بے کے نام کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔جو کہ پچھلے سیزن میں اورحان کا کردار ادا کرچکے ہیں۔
AAP AUR HUM Followers ̧osman
17/07/2025
🎬 تیاریوں اور نیے قسط کی خبریں
بوزداع فلمز نے موسم گرما 2025 میں باضابطہ طور پر تیاریوں کا آغاز کیا، اور نئی اقساط کی شوٹنگ جون سے اگست کے درمیان شروع ہوئی۔
اے ٹی وی اس کے باوجود، اب تک چینل یا ڈرامے کی ٹیم کی طرف سے کوئی حتمی سرکاری اعلان جاری نہیں کیا گیا۔
🗓️ متوقع نشر کی تاریخ
ساتویں سیزن کی نشریات اکتوبر 2025 کے آغاز میں متوقع ہے، ممکنہ طور پر پہلے ہی ہفتے میں، جیسا کہ پچھلے سیزنز کی روایت رہی ہے۔
⚔️ سیزن 7 کی اہم جھلکیاں
منگولوں اور بازنطینیوں کے خلاف فیصلہ کن جنگیں، اور اندرونی سازشیں (نئے اتحاد اور غداریاں)۔
سلطنت کی توسیع کے ساتھ ایک پراسرار منگولی کردار کی آمد، اور اورخان غازی کی قیادت میں اناطولیہ کی فتح کا آغاز۔
ڈرامائی تبدیلیاں جیسے قبیلہ کائی میں بڑے الٹ پھیر، غازی تورگت کا بڑھتا ہوا کردار، اور بالا خاتون سے متعلق حیرت انگیز انکشافات۔
✅ آئندہ اقدامات
Trailer (پہلا پرومو) ستمبر 2025 میں ATV نیٹ ورک اور سیریل کے سوشل میڈیا چینلز پر ریلیز ہونے کی توقع ہے۔
قسط 195 کے نشر ہونے اور اس کی تصدیق سے متعلق اعلان اگست کے آخر یا ستمبر کے آغاز میں کیا جائے گا۔
AAP AUR HUM Followers ̧osman