Mr.Rocky gaming

Mr.Rocky gaming

Share

sometime is better than to hold

22/03/2024

اے مِرے ظرف و اَنا اِتنے پریشاں کیوں ہو..؟
کہہ چکا ہُوں تمہیں رُسوا نہیں ہونے دوں گا__؛)🖤

ضامن جعفری_؛)🌻🙂

22/03/2024

یا اللّہ! نہ مغرور کرنے والا مال دے نہ مایوس کرنے والی غریبی!!

22/03/2024

والشّمس تھے رُخسار تو والّیل تھیں زُلفیں
اِک نور کی صورت تھے ، سراپائے مُحـمد ﷺ⁦⁦⁦⁦
صلی اللہ علیہ والہ وسلم

17/03/2024

‏فہرست آرزو میں تُجھے آخری لکھا تھا
یعنی کہ تیرے بعد کوئی آرزو نہیں رہی

17/03/2024

یہی لوگ ہیں ازل سے جو فریب دے رہے ہیں
کبھی کھینچ کر نقابیں کبھی اوڑھ کر لبادہ

17/03/2024

میں آپ کی تہمت کی وضاحت دوں
آپ کو لگتا ہے آپ اتنے اہم ہونگے ...

یعنی اپنی نظر میں معتبر ہیں آپ
معزرت کے ساتھ، آپ کو وہم ہونگے___🖤✌🏽

14/03/2024

تجھ سے نفرت میرے ایمان کا حصہ ہے
اسرائیل مرادآباد

14/03/2024

_~ !! جــن ڪَا بھــروســہ اللــه ہــو،اُن ڪَــی منــزل ڪَامیــابــی ہــے♥!!_

13/03/2024

*_اپنے بہترین وقت کو نماز کے لیے وقف کر لو کیوں کے تمھارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول ہوں گے_*:))🌸🖇️ ‎‎‎‎‎

13/03/2024

مُجرم ہوں جہاں بَھر کا۔۔۔!!
مِحشر میں بَھرم رکھنا۔۔۔🤲

اسد علی "🍁🥀

Category

Website

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr.Rocky gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.