Success Fuel

Success Fuel

Share

Success Fuel 🔥 Boost your courage, turn dreams into reality.

16/02/2026

*Double Tap ❤️ If You Like this & share*

16/02/2026

وہ نصیب بدل بھی سکتا ہے، تم دعا تو کرو۔ وہ تقدیر پلٹ بھی سکتا ہے، تم یقین تو رکھو۔ ❤️

15/02/2026

THINGS TO REMOVE
FROM YOUR LIFE
“Clear out what’s holding you back 🚀
Let go, grow, and level up your life!”

15/02/2026

The Power of Apology 💛
Apologizing doesn’t always mean you’re wrong, and the other person is right.
It simply shows that you value your relationship more than your ego.

28/11/2025

*⚘️جمعہ کی فضیلت ⚘️*

*نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا*
1️⃣یہ تمام دنوں کا سردار ہے۔

2️⃣جمعہ کے روز مرنے والے سے قبر میں سوالات نہیں کئے جاتے ہیں۔

3️⃣روز جمعہ میں ایک ایسا وقت ہے جس میں دعا رد نہیں کی جاتی ہے۔

4️⃣جمعہ کے دن ایک نیکی کا ثواب ستر گناہ زیادہ ملتا ہے جبکہ اور دنوں میں ایک نیکی کرنے پر صرف دس نیکیاں ملتی ہے۔

5️⃣ جمعہ کے دن ہر گھنٹہ میں چھ لاکھ مسلمان عذاب نار سے نجات پاتے ہیں۔ جس پر جہنم واجب ہو چکی ہوتی ہے۔

*🌹جمعہ کے دن ہر گھڑی بڑی قیمتی ہے اس لئے ہمیں اس کی قدر کرنی چاہئے اسے اور دنوں کی طرح غفلت میں ہرگز نہیں گزارنی چاہئے۔🌹*

23/11/2025

مجھ کو ڈسے گا کون یہ #جانتا ہوں میں
‏لیکن کسی کا خوف کہاں مانتا ہوں میں
‏
جنگل #کا ہو یا پھر کسی آ ستین کا
‏سانپوں کی ساری #نسلوں کو #پہنچتا ہوں میں !!

16/10/2023
12/10/2023

جب دنیا والے تمہیں گھٹنے ٹیکنے
پر مجبور کر دیں تو یہی بہترین وقت ہے
سجدے کا !m

Category

Address

University Rud
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Success Fuel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.