Malik Raees

Malik Raees

Share

Velloging

29/08/2026

پمز ہسپتال کے واقعہ کی اصل وجہ

29/08/2026

اگر کوئی بھائی کھانا چاہے تو کمینٹ میں راہنمائی فرمائیں
سپرے کیڑے وغیرہ سے بلکل صاف
#روکھڑی #کچا #موسم #امرود

29/08/2026

میرے پیارے بیٹے عثمان غنی کے لیے ایک پیارا سا جملہ
#روکھڑی #کچا #موسم #شکریہ

28/08/2026

اکرام بھائی نے مجھے گھوڑی گفٹ کی ہے پلیز رہنمائی فرمائیں گھوڑی کی نسل اچھی ہے یا ٹھیک نہیں ہے
جن کو پتا ہے پلیز بتائیں جن کو نہیں پتا پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ راہنمائی حاصل ہو سکے
جنہوں نے پیج کو فالو نہیں کیا پلیز فالو کریں
#روکھڑی #کچا #موسم

27/08/2026

اس مچھلی کے بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ اس کی لمبائی اتنی نہیں ہے لیکن چوڑائی بہت ہے اور وزن بھی کافی ہے
کتنے کلو کا دانہ ہو گا
#روکھڑی #کچا #موسم

26/08/2026

الحمدللہ پانی کی سطح بہت کم ہو گئی ہے

26/08/2026

تری خیل میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوس کا پیارہ نظارہ

25/08/2026

الحمدللہ
یا اللہ تیرا جتنا بھی شکر ادا کروں اتنا کم ہے جن بھائیوں نے اس پیارے بچے کی صحت کے لیے دعا کی آپ کی دعاؤں کے صدقے آج ہمارا بھانجا بہت ہی بہتری کی طرف آ رہا ہے
#اللہ #بچہ #شکریہ

25/08/2026

تبدیلی آ گئی ہے الحمدللہ ہمارا ملک ایک عظیم ملک ہے اور بہت اونچی پرواز میں ہے

25/08/2026

الحمدللہ آج دریائی پانی بہت کم ہو گیا ہے اب آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ یا اللہ باران رحمت عطا فرما تاکہ جانوروں کا چارہ صاف ہو جائے

Category

Website

Address

Kacha Rokhari Mianwali
Mianwali
42200