Youtube Channel subscribe
Subscribe And share channel link ..🥀
https://www.youtube.com/@amjad7861
Thanks For Sharing 💕👍
Subscribe And Share All Friends 🥀
https://www.youtube.com/@amjad7861
I got over 400 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
10/03/2026
کاش ہر جھگڑے کا حل اتنا ہی مزیدار ہو! 😂
بات میں وزن ہے۔
میاں بیوی میں جھگڑا ہوا۔ شوہر نے ایک جملہ کہا اور جھگڑا ختم:
"اللہ نے حسن دیا ہے تو اس کا مطلب تم کچھ بھی بولوگی؟"
پھر کیا تھا، بیوی نے چائے کے ساتھ پکوڑوں سے نوازا۔
یاد رکھیں، ہمیں بیماری سے لڑنا ہے بیمار سے نہیں۔🤣
゚viralシ
10/03/2026
آجکل جو حالات چل رہے ہیں میری تمام خواتین سے مودبانہ گزارش ہے اپنے گھر کے مردوں سے بلاوجہ نا اُلجھیں۔
بےجا فرمائش کو ختم کردیں
کمانے والوں پر اتنا بوجھ نا ڈالیں کہ وہ کچھ غلط کرنے پہ مجبور ہوجائیں
سادہ کھائیں سادہ پہنیں
کمپرومائز کریں
اپنے مرد کو ذہنی مریض نا بنائیں۔👇
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
10/03/2026
اسلام عليكم👇
اگر مسلمان ہو تو میری سلام کا جواب دے کر جاؤ👇
10/03/2026
Uska naam nahi, bus uski yaad mere dil ke kone mein kahin, dhundhli si parchhayi ki tarah...🤗💭✨
09/03/2026
غلطی سے ایک لڑکے کو ہیلو کا میسج کر بیٹھی آج اس نے 40 میسج کیئے کہ میرا تمھارے علاوہ اس دنیا میں کوئی نہیں🥴💔
اب کیا کروں 🤧💅🏻😂
08/03/2026
رات کو سوتے ہوئے اچانک آنکھ کھل جاتی ہے اور گردن پر پسینہ آیا ہوتا ہے۔ اس گرمی کی کیا وجہ ہوسکتی ہے۔ نارمل ہے یا کسی ڈاکٹر سے چیک کروانا پڑے گا۔ یہ رات بھی ہوا اور دو تین رات پہلے بھی ہوا۔ اگر کسی کو علم ہے تو زرا آگاہ کر دیں,😂😂
゚viralシ
08/03/2026
پبلک سروے !!!
8 گھنٹوں کا ہوائی جہاز کا سفر اور آپکو ان سیٹ میں سے ایک سیٹ نمبر چننا ہو تو آپ کسے چنیں گے ؟🫴
اپنی رائے ضرور دیں ••'
Website
Address
Mianwali