Malik andleeb
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik andleeb, Health/Beauty, jaman shah, Layyah.
سائیں، فاصلے تاں ود گئے ہن،
پر دل دے رشتے کدے دور نہ تھیندن۔
تساں کولوں دور ضرور تھی گئے آں،
پر دل وچ تہاڈا تعلق اڄ وی اوہی ہے۔ 🥀❤️
نو محرم یومِ شہادت حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نواسۂ رسول ﷺ سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فرزند تھے۔ آپ نہایت حسین و جمیل، بااخلاق اور رسولِ اکرم ﷺ کے مشابہ تھے۔ میدانِ کربلا میں آپ نے حق و صداقت کی خاطر عظیم قربانی پیش کی اور شہادت کا بلند مرتبہ حاصل کیا۔
اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے:
"وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ عِندَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ"
(سورۃ آل عمران: 169)
ترجمہ: "اور جو لوگ اللہ کی راہ میں شہید کیے گئے انہیں ہرگز مردہ نہ سمجھو، بلکہ وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں اور رزق دیے جاتے ہیں۔"
حدیثِ پاک میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"میں تمہیں اپنے اہلِ بیت کے بارے میں اللہ کو یاد دلاتا ہوں۔"
(صحیح مسلم)
حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت ہمیں صبر، استقامت، حق پر ڈٹے رہنے اور دینِ اسلام کے لیے قربانی دینے کا درس دیتی ہے۔
رضی اللہ تعالیٰ عنہ و ارضاہ۔
یا اللّٰہ 🤲
رحمت کی بارشیں ایسی جگہ بھی برسا دیں جہاں لوگ پانی کی بوند بوند کو ترستے ہیں
سات محرم یومِ شہادت حضرت قاسم بن حسن علیہ السلام
السلام علیک یا قاسم بن الحسنؑ
سات محرم الحرام حضرت امام حسن مجتبیٰؑ کے فرزند، حضرت قاسم بن حسنؑ کی یاد اور شہادت سے منسوب ہے۔ حضرت قاسمؑ نے کربلا کے میدان میں حق و صداقت کی خاطر عظیم قربانی پیش کی اور اپنے چچا Imam Hussain کا بھرپور ساتھ دیا۔ آپؑ کی بہادری، وفاداری اور ایثار رہتی دنیا تک حق کے متلاشیوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اہلِ بیتؑ کی سیرت پر عمل کرنے اور ان کی قربانیوں کو یاد رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Happy father day ❤️❤️💞💐
مزارات پر جانے والے لوگ
فجرے اٹھی، نماز پڑھی، جاری بھنگ دے گھوٹے نئیں۔
Category
Website
Address
Layyah
LAYYAH123