Kausar Shah

Kausar Shah

Share

‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

27/06/2026

لیہ۔کروڑ لعل عیسن بستی سرگانی میں تیزاب گردی کا افسوس ناک واقعہ
نور علی ولد ثمر عباس قوم سرگانی نامی لڑکے پر تیزاب پھینک دیا گیا
نور علی کا کہنا ہے کہ تیزاب پھینکے والے دو لوگ ہیں
ذرائع کے مطابق ان لڑکوں کا پہلے آپس میں کوئی جھگڑا چل رہا تھا جو اج معاملہ یہاں تک جا پہنچا

26/06/2026

*قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے*
*اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد*

حضرت امام حسین (ع) اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی امتِ مسلمہ کے لیے صبر، استقامت، حق گوئی اور ظلم کے سامنے ڈٹ جانے کا لازوال درس ہے

اللہ تعالیٰ ہمیں حق پر ثابت قدم رہنے، عدل و انصاف کا ساتھ دینے اور حضرت امام حسین (ع)کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

22/05/2026

لیہ۔چوک اعظم عید قربان کے موقع پر مویشی منڈیاں سج گئیں شہری سنت ابرہیمی ادا کرنے کے لیے اپنے من پسند جانور خریدنے میں مصروف ہیں جانیے ary نیوز کی سکرین پر کوثر عباس سید کی اس رپورٹ میں
موبائل ۔03017856903
#

Website

Address

Layyah
31450