hikmat Ki dunya

hikmat Ki dunya

Share

صحت کے متعلق مستند معلومات کے لیے اس پیج کو فالو کریں۔۔۔طبی مشاورت کے لیے رابطہ نمبر۔۔03258861503

Photos from hikmat Ki dunya 's post 17/06/2026

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں فالو تو لازمی کریں

Photos from hikmat Ki dunya 's post 17/06/2026

معجون جوہر جوانی :-

مشت زنی ، کثرتِ ج**ع اور بڑھتی ھوئی عمر کے بداثرات کو دور کرکے ازسرِنو جواں مرد بنانے میں اس معجون کا کوئی ثانی نہیں ھے ۔ ضعفِ باہ کی حیرت انگیز دوا ھے جو طاقت مردمی کو تقویت دینے کے ساتھ ساتھ اعصاب کو مضبوط کرتی ھے مؤلّدِ منی و مغلظ ھے ۔ قوّتِ مردمی میں خواہ کسی وجہ سے ضعف پیدا ھوا ھو اس کا استعمال ھر حالت میں مفید ثابت ھوا ھے ۔
پچاس سالہ بوڑھوں کو پچیس سال کا نوجوان کردینے والا کایا پلٹ عجیب و غریب معجون ھے ۔
اگر جوانی کا زمانہ گزر چکا ھے یا غلط کاریوں نے عین جوانی میں شباب سے محروم کردیا ھے جسم لاغر اور قلب کمزور ھے ۔دماغی و جسمانی محنت سے تکان محسوس ھوتی ھے ۔قوتِ حافظہ ضعیف خون کم یا اس کے بننے کا سلسلہ ناقص ھے ۔ عام کمزوری پیدا ھوگئی ھے کھانا ھضم نہیں ھوتا ۔ طبیعت مائل بہ وحشت اور افسردگی غالب ھے تو یہ معجون تریاق کا حکم رکھتی ھے ۔

۔۔۔معجونِ جوہر جوانی ۔۔۔

ھوالشافی :
طباشیر دانہ ،الائچی خورد ، کمرکس، صمغ عربی، موچرس، بیج بند، مغزتمرھندی، ستاور ، ثعلب مصری ، موصلی سفید، موصلی سیاہ ، تالمکھانہ، تخم کونچ ، شقاقل مصری ، ثعلب پنجہ، چوب چینی، تودری سفید، تودری سرخ، تخم بالنگو ، تخم شلجم، تخم پیاز ، کبابہ، دارچینی ، زعفران، زنجبیل، تخم اوٹنگن، اندرجو شیریں ھر ایک ڈیڑھ تولہ ۔
اسگندھ ناگوری ،مغز چلغوزہ ، مغز پستہّ ،بھکڑا ، خرما ، خولنجاں، تخم ریحان، جوھر خصیہ ھر ایک تین تولہ۔ ورق نقرہ ، ورق طلاء دونوں کی ایک ایک بڑی دستی ۔ شہد سب ادویہ سے سہ گنا ۔۔ بطریق معروف معجون بنالیں ۔
حرارتِ عزیزی کو قوّی کرتی ھے ۔کمزوری دل و دماغ ، اعصاب اور اعضلات وغیرہ ۔۔۔ غرضیکہ ھر قسم کی کمزوری کو دور کرکے ازسرِنو بدن میں طاقت و توانائی پیدا کرتی ھے ۔ خون صالح اور کثیر مقدار میں پیدا کرکے بدن کے رنگ کو نکھارتی اور سرخ بنادیتی ھے ۔بدن کو قوی اور توانا کرتی ھے ۔
مرد کی خاص قوّتوں میں بے تحاشہ اضافہ کرتی ھے ۔تمام جسمانی غدود کو فعال بناکر جوانی کی تمام طاقتیں قائم رکھتی ھے ۔ بوڑھے کھائیں تو جوانی کا لطف اٹھاسکتے ھیں ۔
کثرتِ اح**ام مشت زنی اور کثرتِ مباشرت کے بد اثرات کا خاتمہ کرتی ھے زکاوتِ حس، جریان اور سرعتِ انزال کو دور کرکے جسم کو مضبوط اور طاقتور بناتی ھے ۔
5گرام شام ھمراہ دودھ 30دن قیمت صرف( 4750)

❤ ‏اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاھْدِنِیْ وَعَافِنِیْ وَارْزُقْنِیْ ❤
’’اے اللہ! مجھے معاف فرمادے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، مجھے عافیت دے اور مجھے رزق دے۔‘‘ آمین

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ ک

17/06/2026

معجون مربہ، مغزیات اور دیسی جڑی بوٹیاں

مقوی قلب جسمانی اور جنسی کمزوری میں نہایت مفید

نسخہ

1. مربہ جات :

مربہ آملہ گٹھلی نکال کر: 180g
مربہ ہلیلہ گٹھلی نکال کر : 150g
مربہ گاجر: 250g
مربہ سیب:250g
مربہ بہی دانہ: 180g

2. مغزیات
مغز پستہ: 50g
کاجو :50g
مغز بادام - تازہ نکلا ہوا : 80g
مغز اخروٹ: 50g
چار مغز- جو کہ آپ اکٹھے بھی لے سکتے ہیں یا الگ الگ چار مغز لے لیں(الگ الگ چار مغز ت تھوڑا مہنگے ہیں مگر ان کا فائدہ زیادہ ہے) : 80g

3. کچھ دیسی جڑی بوٹیوں کے مختلف بیماریوں اور دردوں کے لئے مفید ہیں۔

کمر کس : 10g
موصلی: 30g
اسگند: 10g
طباشیر: 10g
مغز کونچ : 30
الائچی : 5g
سونٹھ: 10g
چاندی کے ورک: 50 عدد

معجون مربہ اور مغزیات بنانے کا طریقہ

بنانے کے لئے آپ کو کون کون سی چیزیں چاہیے

ہاون دستہ صاف ستھرا
ایک عدد کپڑا
نیچے بچھانے کے لئے صاف ستھرا پیپر

جہاں پر آپ نے موجود بنانی ہے اس جگہ کو اچھے طریقے سے صاف ستھرا کر لے،اور صفائی کا خاص خیال رکھیں۔

تمام مربہ جات کو اچھی طرح صاف کر کے بغیر چاشنی کے صاف ستھرے برتن کے اندر رکھ لیں۔اس کے بعد مربہ جات کی گٹھلیاں نکلنے والی ہے ان کی گھٹلیاں نکال لیں۔اب آپ ایک ترتیب سے نیچے دیے گئے پوائنٹس کو فالو کریں۔

اب آپ ہاون دستہ لے اور ان کے اندر پہلے،مغزیات اور دیسی جڑی بوٹیاں ہیں ان کو باریک کوٹ لیں،جب یہ مکمل طور پر پاؤڈر بن جائے تو اس کو ایک الگ برتن کے اندر ڈال کر رکھ لیں۔

اس کے بعد تمام مربع جات کو کوٹ کر باریک کر لیں جیسے ہی مربہ بریک ہو جائے تو اس کو بھی ایک الگ برتن کے اندر ڈال لیں۔

اب ایک بڑا برتن لے دے اور ان کے اندر ان دونوں چیزوں کو مکس کر دیں،مکس کرنے کے لیے آپ اپنے ہاتھوں اور چمچ کا استعمال کر سکتے ہیں شرط یہ ہے کہ دونوں چیزوں کو صاف ستھرا ہونا چاہیے۔

اب آپ اس کے اندر 50 گرام دیسی جنگلی شہد ملا لیں،اس کے بعد آپ اس کے اندر چاندی کے ورک مکس کرکے ان کو کسی اچھے اچھے جار کے اندر محفوظ کر لیں۔

مقدار خوراک :
روزانہ صبح ٹائم پانچ سے دس گرام خوراک نہار منہ نیم گرم پانی یا نیم گرم دودھ سے لیں

شادی شدہ افراد
اس کو رات کو دودھ کے ساتھ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ غیر شادی شدہ افراد اس کو نیم گرم پانی سے استعمال کریں یہ ان کی صحت کے لیے بہتر ہے
پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

17/06/2026

جگر مثانہ کی گرمی کے لیے عورتوں ۔مردوں کے لیے یکساں
ھوالشافی---/
تخم کاسنی ۔100 گرام , مصری 50 گرام
دونوں کو پیس کر مکس کر لیں ۔۔
صبح خالی پیٹ ایک چھوٹی چمچ عرق کاسنی کے ساتھ اور دوسری چمچ عصر کے ٹائم استعمال کریں 15 دن استعمال کریں اگر آرام آجائے تو لمبا عرصہ تک استعمال نہ کریں یہ حد سے زیادہ ٹھنڈک پیدا کردیتا ھے

17/06/2026

مغز کدو کے فوائد

17/06/2026

بواسیر کا علاج

17/06/2026

جسمانی کمزوری، تھکن، سستی اور خون کی کمی آج کل عام مسئلہ بن چکا ہے، خاص طور پر خواتین میں حمل کے بعد جسم پہلے جیسی طاقت برقرار نہیں رکھ پاتا اور مرد حضرات میں بھی کمزوری، کاہلی اور ہڈیوں میں درد جیسی علامات بڑھ جاتی ہیں۔

اس کی بڑی وجہ جسم میں آئرن، میگنیشیم، وٹامنز اور قدرتی توانائی بخش غذائی اجزاء کی کمی ہوتی ہے جس کی وجہ سے انسان ہر وقت تھکا ہوا، کمزور اور بے جان سا محسوس کرتا ہے۔

آج آپ کے لیے ایک نہایت آسان، سستا اور طاقتور قدرتی نسخہ پیش کیا جا رہا ہے جو جسم کو اندر سے طاقت دیتا ہے، خون بڑھاتا ہے اور اعصابی کمزوری کو دور کرنے میں مددگار ہے۔

نسخہ درج ذیل ہے
کھجور 3 عدد
کشمش ایک مٹھی (سنہری رنگ)
بادام 11 عدد
دودھ ایک پاؤ

تمام اجزاء کو رات بھر دودھ میں بھگو دیں۔ صبح بادام کا چھلکا اتار کر اور کھجور کی گٹھلی نکال کر ان سب کو اچھی طرح جوسر یا بلینڈر میں مکس کر کے شیک بنا لیں اور استعمال کریں۔

بچوں کے لیے (4 سے 12 سال)
کھجور 1 عدد
بادام 6 عدد
کشمش آدھی مٹھی
اسی طریقے سے تیار کر کے دیا جائے۔

اس نسخے کے فوائد
جسمانی کمزوری اور تھکن میں کمی
خون کی کمی کو دور کرنے میں مددگار
قدرتی آئرن اور میگنیشیم کی فراہمی
ہڈیوں اور پٹھوں کی مضبوطی
دماغی کمزوری اور ذہنی تھکن میں بہتری
گیس اور معدے کی کمزوری میں مدد
جسم میں تازہ خون بنانے میں معاون
یادداشت اور ذہنی چستی میں بہتری

یہ قدرتی نسخہ جسم کو اندر سے طاقت دیتا ہے اور چند دنوں کے استعمال سے ہی بہتری محسوس ہونے لگتی ہے۔

م03258861503

16/06/2026

*دمہ، ڈسٹ الرجی اور سانس پھولنے کا مجرب نسخہ*
آج کل دمہ، ڈسٹ الرجی، سانس کا پھولنا، سینے میں گھٹن، بار بار چھینکیں آنا، رات کو کھانسی اٹھنا اور سانس لینے میں دشواری ایک عام مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔
خاص طور پر گردوغبار، دھواں، ٹھنڈی اشیاء، موسمی تبدیلی اور کمزور پھیپھڑے اس بیماری کو مزید بڑھا دیتے ہیں۔
بعض مریض معمولی چلنے پھرنے یا سیڑھیاں چڑھنے سے بھی ہانپنے لگتے ہیں۔

الحمدللہ ایک نہایت سادہ مگر مجرب و آزمودہ یونانی و دیسی نسخہ حاضر ہے جو پھیپھڑوں کو طاقت دیتا ہے، بلغم کو خارج کرتا ہے، سانس کی نالیوں کو کھولتا ہے اور ڈسٹ الرجی میں بے حد مفید ثابت ہوتا ہے۔

ھو الشافی

سوم کلپا
میتھی دانہ
برگ بانسہ
سنڈھ
کاکڑہ سنگی

تمام ادویہ ہم وزن لے کر باریک سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں۔

طریقہ استعمال:
صبح و شام ایک ایک کیپسول تازہ یا نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد:
دمہ میں فائدہ
ڈسٹ الرجی میں آرام
سانس پھولنے میں بہتری
بلغم کا اخراج
سینے کی گھٹن میں کمی
پھیپھڑوں کو طاقت
رات کی کھانسی میں آرام
سانس کی نالیوں کی صفائی

اہم پرہیز:
ٹھنڈے مشروبات
برف
تلی ہوئی اشیاء
تیز مرچ مصالحہ
بازاری کولڈ ڈرنکس
دہی اور ٹھنڈی چیزوں کا بے جا استعمال

اگر مریض مستقل ایک ماہ استعمال کرے اور پرہیز کا خاص خیال رکھے تو ان شاء اللہ واضح فرق محسوس ہوگا۔

نوٹ:
شدید دمہ، بخار، سینے میں شدید درد یا آکسیجن کی کمی کی صورت میں فوری مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ یہ نسخہ معاون اور روایتی دیسی علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

اللہ پاک تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین ..

🌿✨ قدرتی علاج – دیسی جڑی بوٹیوں کی دنیا ✨🌿

کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں؟
کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں؟

📌 تو پھر ہمارے واٹس ایپ چینل سے جُڑیں، جہاں آپ کو ملیں گے:
✅ دیسی جڑی بوٹیوں کے فوائد
✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج
✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات
✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول

💚 فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی جوائن کریں۔

16/06/2026

خارش،الرجی،داد، ہر قسم کے دانوں کے لیے
مجرب ازمودہ
1۔پنیر ڈوڈہ
2۔عناب
3۔منڈی بوٹی
تینوں کو 50 _ 50گرام لے کر صاف کرکے ڈھائی
لیٹر والی پانی کی بوتل میں ڈال کر رات بھر بھگو
کر رکھیں
اگلی صبح سے ہر 2 گھنٹے بعد ایک گلاس چھان کے پی لیں
فائدہ
خون صاف،،پھوڑے پھنسی،، ہر قسم کی خارش دور

کیا آپ صحت مند اور متوازن زندگی گزارنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور آزمودہ گھریلو نسخوں کے بارے میں مستند معلومات کے خواہشمند ہیں؟
📌 تو آج ہی ہمارے چینلز جوائن کریں، جہاں آپ کو ملے گا:
✅ دیسی جڑی بوٹیوں کے حیرت انگیز فوائد
✅ آسان اور مؤثر گھریلو ٹوٹکے
✅ طبِ یونانی کی مستند اور قیمتی معلومات
✅ صحت مند زندگی کے آزمودہ اصول
💚 فطرت کے خزانے سے جڑیں اور اپنی زندگی کو صحت مند بنائیں

16/06/2026

جدید نیوٹریشن اور اسپورٹس سائنس (Sports Science) کی ریسرچ کے مطابق، جب پھول مکھانوں کے کیلشیم اور تخم ملنگا کے ہائیڈریٹنگ فائبر کو چھوارے اور کشمش کی قدرتی شوگر (آئرن) کے ساتھ دودھ میں پکا کر استعمال کیا جائے، تو یہ الیکٹرولائٹس کو متوازن کرتا ہے، مسلز کے خلیات کو نئی زندگی دیتا ہے اور مردانہ اسٹیمنا و جسمانی چستی کو قدرتی طور پر عروج پر لے جاتا ہے۔

آئیے جانتے ہیں ان 5 پاور ہاؤسز کے پیچھے چھپے جدید سائنسی حقائق:

تخم ملنگا (Basil Seeds): اومیگا-3 اور فائبر کا خزانہ، جو معدے اور جگر کی گرمی کو دور کرتا ہے اور جسم کو ہائیڈریٹ (تر) رکھتا ہے۔

چھوہارا / خشک کھجور (Dry Dates): کیلشیم، آئرن اور فائبر کا پاور ہاؤس، جو پٹھوں کو فولادی طاقت دیتا ہے اور سستی بھگاتا ہے۔

کشمش (Raisins): پوٹاشیم اور اینٹی آکسیڈنٹس کا منبع، جو نیا خون بنانے اور بلڈ سرکولیشن کو تیز کرنے میں لاجواب ہے۔

پھول مکھانے (Fox Nuts): پلانٹ بیسڈ پروٹین اور میگنیشیم کا سرچشمہ، جو ہڈیوں اور جوڑوں کے درد کا جڑ سے خاتمہ کرتے ہیں۔

ایک گلاس دودھ (Milk): پروٹین اور وٹامن D کا گودام، جو ان تمام اجزاء کے نیوٹرینٹس کو جسم میں فوری جذب کرواتا ہے۔

اسے تیار اور استعمال کرنے کا جدید طریقہ:
ان چیزوں کی افادیت کو 100% حاصل کرنے کے لیے آپ گھر پر یہ زبردست "شاہی الیکٹرولائٹ ڈرنک" تیار کر سکتے ہیں:

پہلا سٹیپ: آدھا چمچ تخم ملنگا کو ادھے کپ پانی میں 15 منٹ کے لیے بھگو کر رکھ دیں تاکہ وہ اچھی طرح پھول جائیں۔

پکانے کا طریقہ: ایک گلاس دودھ میں 2 عدد چھوہارے (گٹھلی نکال کر باریک کٹے ہوئے)، 10 دانے کشمش اور ایک مٹھی پھول مکھانے ڈال کر ہلکی آنچ پر 5 منٹ تک ابالیں تاکہ تمام چیزیں نرم ہو جائیں۔

آخری سٹیپ: دودھ کو چولہے سے اتار کر تھوڑا ٹھنڈا ہونے دیں، پھر اسے کپ میں نکالیں اور اوپر سے بھگا ہوا تخم ملنگا مکس کر لیں۔

بہترین وقت: روزانہ رات کو سونے سے آدھا گھنٹہ پہلے یہ زبردست مکسچر چبا کر کھانا اور دودھ پینا پٹھوں کے کھچاؤ اور کمر درد کا جانی دشمن ہے، معدے کو 100% فٹ رکھتا ہے اور مردانہ طاقت و جسمانی ایکٹیونیس کو برقرار رکھنے کے لیے لاجواب رزلٹ دیتا ہے۔

Category

Website

Address

Lahore
Lahore
55190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when hikmat Ki dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.