Bait-ul-Noor Relief
Bait-ul-Noor Relief helps families in need — from water projects and student shelter to support for widows and flood-affected homes.
Bringing comfort and hope to our community. Bait-ul-Noor Relief helps people in need. We install water systems in flood-affected areas, give shelter to students who lost their homes, and provide bedding and basic support to widows and families. Our goal is to bring comfort, hope, and help to our community.
02/05/2026
اللہ کو تمہارا گوشت اور خون
نہیں پہنچتا، بلکہ تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔" (القرآن)
عیدِ قربان قریب ہے، لیکن ہمارے اردگرد کئی ایسے سفید پوش گھرانے، بیوہ مائیں اور یتیم بچے بھی ہیں جو سارا سال اس آس میں گزار دیتے ہیں کہ عید پر انہیں بھی گوشت نصیب ہوگا۔
آئیے! اپنی خوشیوں میں ان کو بھی شامل کریں جواپنی محرومیوں کو خاموشی سے سہتے ہیں۔
آپ کا دیا ہوا حصہ یتیم بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ لائے گا۔
ان ماؤں کی دعائیں سمیٹیں جن کے دستر خوان سونے پڑے ہیں۔شرعی اصولوں کے عین مطابق ذبح اورحقداروں تک براہِ راست رسائی۔ان شاءاللہ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ*
اللہ تعالیٰ میرےتمام اسلامی روحانی بھائی بہنوں اوربیت النورکے معاونین کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے، ان کو شیاطینِ جن و انس کے ہر شر سے محفوظ رکھے، ان سب کی حفاظت فرمائے اور انھیں ہمیشہ اپنی رحمت میں رکھے۔
آمین۔ثم آمین
19/04/2026
السلام علیکم
تمام اہل خیرپراللہ کریم اپنی رحمتوں کانزول فرمائے.آمین
22/03/2026
اہل اسلام کوعیدمبارک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
54000