Eshal Village Life

Eshal Village Life

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Eshal Village Life, , G-11 Markaz, Islamabad, Lahore.

30/09/2026

پرانے زمانے کی یاد — جب گاؤں کا کنواں زندگی کا مرکز تھا! 💧 صبح سویرے ڈول کی کھنک، ٹھنڈا میٹھا پانی اور مٹی کے گھڑے… وہ سنہرے دن آج بھی دل میں بستے ہیں ❤️

30/09/2026

پرانے زمانے کی یاد... 🫖 جب مٹی کا چولہا جلتا تھا، پیتل کی دیگچی میں دودھ پتی پکتی تھی اور سکون بھری دیہاتی زندگی میں ہر گھونٹ محبت بھرا لگتا تھا۔ آپ کے بچپن کی یادوں میں بھی دودھ پتی کی یہی خوشبو ہے؟ کمنٹ میں بتائیں ❤️ #دودھپتی

29/09/2026

گاؤں کی صبح، مٹی کا چولہا اور اس پر بنتی خوشبودار دودھ پتی ☕🏔️

دیہاتی زندگی کا سکون — چائے کی ہر چسکی میں محبت

#دودھپتی #چائے #سکون

14/09/2026

یہ پہلی دفعہ تو میں نے باہر کسی ریسٹورنٹ میں کھا یا تھا ااتنا مہنگا تھا زرا سا آیا تھا پسند تو مجھے بہت آیا تھا بچے بھی دیوانے ہو گئے تھے بس سوچ لیا تھا اس کو گھر میں بنانا ہے تو آج آپ کے ساتھ اس کیک کی ترکیب شئیر کر رہی ہو میرے پیج کو سب جوائن کر لو کیوں کہ سچی بات بتاؤ مجھے میرے ہاتھ کا کھانا بہت بسند ہے میں بازار سے بھی اچھا اور مزیدار کھانا بناتی ہو ما شا ء اللہ

3 ملک کیک
🍰 کیک کے اجزاء:
میدہ: ڈیڑھ کپ
تیل: آدھا کپ
چینی: 1 کپ
انڈے: 4 عدد
بیکنگ پاؤڈر: 1 چائے کا چمچ
بیکنگ سوڈا: چوتھائی چائے کا چمچ
نمک: ایک چٹکی
ونیلا ایسنس: 1 چائے کا چمچ
🥛 3 ملک مکسچر:
دودھ: ساڑھے 3 کپ
فریش کریم: 100 ملی لیٹر
چینی: 3 کھانے کے چمچ
کنڈینسڈ ملک آدھا کپ
مکھن: 2 کھانے کے چمچ
ویپ کریم یا فریش کریم : چوتھائی کپ، اوپر لگانے کے لیے
👩‍🍳 طریقہ:
1۔ کیک بنائیں
، چینی اور انڈوں کو پھینٹیں، یہاں تک کہ مکسچر ہلکا اور پھولا ہوا ہو جائے۔پھر تیل ڈال دیں بیٹ کریں اب بیٹر کا کام ختم

میدہ، بیکنگ پاؤڈر، بیکنگ سوڈا اور نمک کو چھان لیں۔ پھر اسے آہستہ آہستہ انڈوں والے مکسچر میں فولڈ کریں۔
ایک چوکور برتن یا پین کو گریس کریں اور اس میں کیک کا بیٹر ڈال دیں۔
ایک بڑے برتن میں اسٹینڈ رکھیں، اس کے اوپر کیک والا برتن رکھیں اور ڈھکن اچھی طرح بند کر دیں۔
ہلکی آنچ پر 35 سے 40 منٹ تک بیک کریں۔ ٹوتھ پک ڈال کر چیک کریں، اگر صاف نکل آئے تو کیک تیار ہے۔ اسے ٹھنڈا ہونے دیں۔
اوون میں 180 پر 30 منٹ بیک کریں

2۔ دودھ کا مکسچر بنائیں دودھ، 100 ملی لیٹر کریم، چینی اور مکھن کو ہلکی آنچ پر تقریباً 5 منٹ گرم کریں، یہاں تک کہ چینی اچھی طرح حل ہو جائے۔ اسے تیز اُبال نہ دیں۔ پھر مکمل ٹھنڈا ہونے دیں۔اسی میں کنڈینسڈ ملک بھی ملا لیں

3۔ کیک کو دودھ میں بھگوئیں ٹھنڈے کیک میں کانٹے کی مدد سے ہر طرف سوراخ کریں۔ پھر آہستہ آہستہ ٹھنڈا دودھ والا مکسچر پورے کیک پر ڈالیں۔ اسے 1 گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں تاکہ دودھ اچھی طرح جذب ہو جائے۔
4۔ ٹاپنگ اور سرونگ چوتھائی کپ فریش کریم یا ویپ کریم کو اس وقت تک پھینٹیں جب تک نرم چوٹیوں (Soft Peaks) کی شکل بننے لگے۔ اسے کیک کے اوپر پھیلا دیں۔
اب کیریمل لگا دیں اور ٹوتھ پک سے ڈیزائن بنا لیں
کریمل چینی کو پگھلا کے بنا لیں

13/09/2026

پہاڑوں کے دامن میں بنا ایک گھر، جہاں خاموشی بھی سکون دیتی ہے اور فطرت بھی دل کو چھو لیتی ہے۔ 🏔️🏡✨

#𝙎𝙪𝙠𝙤𝙤𝙣

03/09/2026

Goood evening guys💕

01/09/2026

غوری ٹاؤن اسلام آباد میں شدید بارش کے باعث پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہوگیا ہے، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے فوری طور پر موقع پر پہنچیں، نکاسیٔ آب کے انتظامات کریں اور متاثرہ شہریوں کو ریلیف فراہم کریں۔

18/08/2026

🐄💦 گرمی میں اپنی گائے کو ٹھنڈا پانی سے نہلا کر اس لڑکی نے دل جیت لیا! ❤️🌿

بے زبان جانور بھی محبت اور دیکھ بھال کے مستحق ہیں۔ 🥰
آپ بھی اپنے جانوروں کا ایسے ہی خیال رکھتے ہیں؟ 👇

Website

Address

, G-11 Markaz, Islamabad
Lahore
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eshal Village Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.