PMLn Hard core Activists

PMLn  Hard core Activists

Share

Pakistan Muslim league N Activists, Hard core Activists, Influencers Page.

07/08/2026

*Serving the Ummah*
*PMLN🇵🇰*

06/08/2026

"جب میں لاہور آیا تو مجھے یقین نہیں آ رہا تھا۔ آج ماشاء اللہ لاہور ترقی کے اعتبار سے دبئی کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ میری نواز شریف صاحب سے گزارش ہے کہ اپنی بیٹی کو کراچی بھیج دیں تاکہ وہ میرے کراچی کو بھی ٹھیک کر دیں۔"

05/08/2026

ن لیگ کے ورکر مزاحمتی تحریک کے دوران "ووٹ کو عزت دو" کے بیانیے کو ٹاکی شاکی مارنے کے لئے رکھے گئے ہیں۔

04/08/2026

شکریہ_آزاد_کشمیر #
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی واضح اکثریت اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کا اعتماد میاں محمد نوازشریف اور محترمہ مریم نواز شریف کی شاندار مہم ، پنجاب میں ان کی بہترین کارکردگی اور بہترین اسٹائل آف گورننس نے عوام کے دل جیت لیے ہیں ۔

آزاد کشمیر الیکشن میں واضح کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

02/08/2026

آزاد کشمیر کی ترقی پر مہر لگائیں
روشن کشمیر کے ویژن پر مہر لگائیں
شیر پر مہر لگائیں

2 اگست مظفرآباد ڈویژن
کے تمام حلقوں میں با شعور عوام نکلے اور شیر ہر مہر لگائے

#ﻧَﺼْﺮٌ_ﻣِّﻦ_ﺍﻟﻠَّﻪِ_ﻭَﻓَﺘْﺢٌ_قریب
‎ ‎

#سیدمظھرعلیشاہ

01/08/2026

I got over 600 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

01/08/2026

حاکم زرداری کے پوتےبلاول کو 2024 کے عام انتخابات میں لاہور میں میاں صاحب کے ایک کارکن عطاء اللّٰہ تارڑ نے ہرا دیا
لاہور کے عوام نے ووٹوں کی جگہ جوتے مارے
اس شکست کی تکلیف بلاول کے جسم سے ختم ہی نہیں ہو رہی
اسی وجہ سے یہ ہر جگہ،ہر تقریر میں پنجاب سے نفرت اور بغض اگلتا ہے
حاکم زرداری کے پوتے بلاول نے گزشتہ روز میر مرتضیٰ بھٹو کا نام لیا -----
کسی نے اس کو بتایا نہیں کہ مرتضیٰ بھٹو کو قتل کس نے کروایا؟
خیر ----- اس کو تو کسی نے یہ بھی نہیں بتایا کہ بے نظیر کو بھی ------------- کس نے قتل کروایا !

01/08/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Lahore