Visionads.

Visionads.

Share

The way where your dreams come true.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Products

اسلام علیکم
Visionads کیاہے؟
نیٹورک مارکیٹنگ کیاہے؟
جو شخص اپنے اور اپنے گھر والوں کے خواب پورے کرنا چاہتا ہے،
وہ شخص بزنس میں آتا ہے،لوگ رواتی بزنس کرتے ہیں مثلا ً، دوکان،اسکول،ہوٹل،فیکٹری کوئی بھی،اور اس کے لئے بھاری رقم خرچ کرنی پڑتی ہے۔اور دوسرا بزنس نیٹورک مارکیٹنگ ہے۔ نیٹورک مارکیٹنگ کا بزنس دنیا بھر میں بہت زیادہ کیا جاتا ہے،پاکستان کے علاوہ۔
نیٹورک مارکیٹنگ بزنس میں کوئی زیادہ انوسٹمینٹ نہیں کرنی پڑتی۔
اس بزنس میں آپ کو دوسرے کوئی کام چھوڑنے کی ضرورت نہیں پڑتی ہے۔اپنے تمام کام کرنے کے بعد آپ اس کو دن میں ایک سے دو گھنٹے دیتے ہوئے اس بزنس کو بہت زیادہ اچھا چلاتے سکتے ہیں۔
ور اس بزنس سے بہت زیادہ اچھی رقم حاصل کر سکتے ہیں اور اپنے،اور اپنے گھر والوں کے خواب پورے کر سکتے ہیں، یقینًا انشاءاللہ۔
Visionads کی کیمپنی بھی نیٹورک مارکیٹنگ بزنس آپ کے لیے،آپ کے گھر والوں،دوستوں،رشتہ داروں،جاننے والوں کے لئے ہے۔
یہ بزنس سپورٹنگ بزنس ہے آپ کو اس بزنس میں ایک دوسرے کی سپورٹ حاصل ہوتی ہے ایک دوسرے کی سپورٹ کے بغیر آپ نہیں چل سکتے۔آپ جتنا اپنے آنے والے ساتھی کی سپورٹ کریں
گے اتنا ہی آپ کا بزنس ترکی کرے گا۔Visionads بزنس کو آپ 1،000 سے جاۂن کر سکتے ہیں۔اور اس کو پروڈکٹ کے ساتھ 2000میں جاۂن کر سکتے ہیں۔
Visionads کیEMF Harmonizer chip آپ کو موبائل فون ریڈی ایشن،بوسٹر،کمپیوٹر، وائی فائی،انٹرنیٹ،مائیکرواون،وغیرہ سے نکلنے والی تابکاری لہروں سے بچاتا ہے۔
EMF Harmonizer chip میں استعمال ہونے والے قیمتی اجزاء
Ministry of science and technology.
PCSIR Laboratories.
Government of Pakistan
سے تصدیق شدہ ہے۔
Visionads کی پروڈکٹ
FBR, SECP, and Ministry of health سے باقاعدہ رجسٹر ہے۔

Telephone

Address

Lahore