Abid majeed official

Abid majeed official

Share

entertainment

09/05/2026

New part

13/03/2026
11/02/2026

With Highlights – I'm on a streak! I've been a top fan for 8 months in a row. 🎉

02/07/2025

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
بہت ہی پیارے بھائی اور انتہائی مخلص ساتھی کیپٹن مزمل انصاری صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مزمل صاحب محفل کی جان ، سب کے پیارے ، بہت اچھے انسان اور اعلی شخصیت کے مالک تھے۔ اللہ پاک مزمل صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔آمین۔

28/06/2025

آج رات کا ایک دل دہلا دینے والا لمحہ

آج رات دفتر میں بیٹھا تھا کہ تقریباً بارہ بجے ہمارے صفائی کرنے والے ایک بنگالی بھائی کو فون آیا۔ فون کے دوسری طرف اُن کے چھوٹے بچے تھے، روتے ہوئے صرف ایک جملہ بار بار دہرا رہے تھے: "ابّو… امّی مر گئی!" یہ سن کر وہ بھائی خاموشی سے ایک کونے میں جا بیٹھے، جیسے کسی نے اُن کے جسم سے جان کھینچ لی ہو۔ وہ کچھ نہیں بولے، بس آنکھیں خالی تھیں اور دل مکمل ٹوٹ چکا تھا۔

یہ منظر اتنا دردناک تھا کہ میں خود پر قابو نہ رکھ سکا۔ آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے، اور دل بے اختیار اپنے بچوں کی طرف چلا گیا۔ ایک باپ کے لیے اس سے بڑا دکھ کوئی نہیں کہ وہ ہزاروں میل دور ہو اور اس کے بچے اُسے ماں کی موت کی خبر دیں۔ نہ وہ سینے سے لگا سکے، نہ تسلی دے سکے، صرف ایک کونے میں بیٹھا ٹوٹتا رہا۔

آج وہ شخص صرف ایک صفائی کرنے والا نہیں لگا، وہ ہم سب کا عکس تھا۔ ایک خاموش، محنتی باپ، جو دنیا کی مشقت برداشت کرتا ہے، مگر جب وقت آتا ہے، تو تنہا رہ جاتا ہے۔ اللّٰہ اُن کی بیوی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور اُن کے بچوں کو صبر دے۔ آمین۔

صفی پشتین (copied)@@

28/04/2025

Ya Ali

02/12/2024

Nakara mohabbat

02/12/2024

Enjoy

02/12/2024

Suba khair

Category

Telephone

Address

University Of Lahore
Lahore
54590

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid majeed official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Lahore.