SAHIR ALI Traders
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAHIR ALI Traders, Lahore.
29/07/2026
Love
24/07/2026
اپنی بیٹی کو صرف تتلی نہ بنائیں، شہد کی مکھی بھی بنائیں۔
تتلی صرف پھولوں پر بیٹھتی ہے، مگر شہد کی مکھی پھولوں کے ساتھ ساتھ کانٹوں، آندھیوں اور خطرات کے درمیان بھی اپنا راستہ بنانا جانتی ہے۔
اپنی بیٹی کو صرف خوبصورت نظر آنا نہ سکھائیں، بلکہ مضبوط بننا، حالات کا مقابلہ کرنا، صحیح فیصلے کرنا اور اپنی عزت و وقار کی حفاظت کرنا بھی سکھائیں۔
زندگی ہمیشہ نرم راستے نہیں دیتی، اس لیے اپنی بیٹی کو ایسا کردار دیں جو ہر مشکل میں ثابت قدم رہے، اپنی پہچان خود بنائے اور جہاں جائے، اپنے اخلاق، ہمت اور کردار کی مٹھاس بکھیر دے۔
🌼 مضبوط کردار، بہترین تربیت اور اعلیٰ اخلاق ہی ایک بیٹی کی اصل خوبصورتی ہیں۔
23/07/2026
22/07/2026
ماں باپ کو صرف زندہ نہیں، خوش بھی رکھیں۔ 💞
01/03/2026
ایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید
ایران کےسرکاری میڈیانےتصدیق کردی💔😭
20/02/2026
سنو!
یہ مت سمجھو کہ تمہاری دعائیں کہیں رُک گئیں ہیں یا قبولیت سے محروم رہیں گی۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ تو عرش تک پہنچ چکی ہیں۔ اُس ذات کے لیے صرف ایک “کُن” ہی کافی ہے۔ جب تمہارے حق میں سب سے بہتر لمحہ آئے گا، وہ “کُن” کہے گا اور فَیَکُون کا کرشمہ تم اپنی آنکھوں سے دیکھو گے۔
ان شاء اللہ 🤍
امام ابنِ قیمؒ فرماتے ہیں:
"قُرآن کو یُوں پڑھو جیسے کوئی اپنے محبوب کا خط پڑھ رہا ہو۔ہر لفظ پر غور کرو.
17/02/2026
“سب سے بڑی قید… لوگ کیا سوچیں گے۔” 🤔💭👀💬
Click here to claim your Sponsored Listing.