Lahore selling group Pakistan
Beautiful Urdu shayari k lie hmara page like Kary shukriya ♥️
23/12/2024
..
Hy friends.....
اور پھر ہم نے اپنے محبوب سے اُس کے محبوب کی بھی باتیں سنیں❤️🔥🖤🍂
26/06/2024
فارسی کہاوت ہے
کہ جنہوں نے ہمیں جنگل میں اکیلا چھوڑ دیا انکو کوئی حق نہیں کہ وہ ہم سے پوچھیں بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا ..!!!
میسر تو بہت تھیں تیرے بعد مگر دل سب ہی چاہتوں سے بیزار ہی رہا ۔🖤🍂
ناجانے زندگی کے درد جھیل لیئے کیسے
میں تو سر درد پر بھی رو پڑتی تھی😢
لوگ حسد انسان سے نہیں بلکہ اُسکی زندگی میں موجود سکون ، خوشیوں، کامیابیوں اور اس کو میسر نعمتوں سے کرتے ہیں۔🍂❤️🔥❤️🔥🖤
لوگ حسد انسان سے نہیں بلکہ اُسکی زندگی میں موجود سکون ، خوشیوں، کامیابیوں اور اس کو میسر نعمتوں سے کرتے ہیں۔🍂❤️🔥🖤
13/06/2024
میں چاہوں تو تجھے آج بھی منا لوں
پر تو وہ نہیں رہا جو پسند تھا مجھے. 🍂🍂❤️🔥
05/03/2024
💐💯💜💜
Contact the business
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Lahore selling group Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.