nomi.saif
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from nomi.saif, Health/Beauty, Lahore.
14/06/2022
لوگ دیوار کے اُس پار نہیں دیکھتے...!!
شکل اچھی ہو تو کِردار نہیں دیکھتے...🙂🖤
24/02/2022
جن کو پسند ہم نہیں
ان کی پسند ٹھیک نہیں💪🏻
23/02/2022
ویرانیاں اندر کی
اک قلب جانے اک رب جانے
21/02/2022
زندگی بڑی عجیب سی ہے ♥︎
کبھی گلزار سی ، کبھی بیزار سیఌ︎
19/02/2022
جوتے اور لوگ اگر آپکو تکلیف میں مبتلا کر رہے تو یہ آپ کے ناپ کے نہیں :✌️💯
16/02/2022
28/11/2021
انداز ضدی،تلخ مزاج ہیں ہم__المختصر!
جو آپ کی کتاب میں نہیں__وہ باب ہیں ہم🔥
🖤