Abdullah Marri Vlog
Vilogs
17/09/2026
السلام علیکم!
الحمدللہ، تھوڑی سی محنت کے بعد ہمارا پیج ماشاءاللہ اب صحیح ٹریک پر چل رہا ہے۔
آپ سب اسی طرح اپنا پیار اور سپورٹ دیتے رہیں، ہم آپ کے لیے بہترین ویلاگز بناتے رہیں گے۔
آپ ہمارے ویلاگز کہاں کہاں سے دیکھ رہے ہیں؟ کمنٹ میں ضرور بتائیے گا!
میرا نیا ویلوگ ❤️
.
تاج پمپ والوں نے بہترین ایوریج کے ساتھ ساتھ اپنے کسٹمرز کو انعامات جیتنے کا موقع بھی دیا مزید دیکھیے اس ویلوگ میں ۔
😎
رات دوستوں کے ساتھ بسم اللہ ہوٹل میں ۔
.
آل پاکستان مری اتحاد کے چیئرمین رئیس مھردین خان مری صاحب کو جامشورو دورہ پر ویلکم کہتے ہیں ۔
منجانب۔
آل پاکستان جامشورو مری اتحاد ۔
Category
Website
Address
Kotri
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Marri Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.