M Mansoor khan
ᴍᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ صلى الله عليه وسلم❤️✨💌
16/08/2026
04/02/2026
دو ہفتےتک عمران خان شکایت کرتے رہے کہ مجھے ایک آنکھ سے دھندلا نظر آ رہا ہے لیکن متعلقہ ڈاکٹر سے چیک اپ تک نہ کرایا گیا،
یہ درندگی ،بربریت اور یزیدیت ہے ،
یہ عمران خان کی جان کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے ،
جو جو بھی عمران خان کی صحت کے معاملے کو نارملائز کررہا ہے وہ ظلم کررہا ہے!!
صدیق جان کا ٹویٹ
کبھی کبھی حقیقت اتنی کڑوی ہوتی ہے کہ انسان سوچ میں پڑ جاتا ہے..تم اگر ایک لمحے کے لیے بھی لوگوں کے دلوں کی اندرونی دنیا دیکھ لو نا…تو یقین جانوتم ان کے جنازے پڑھنا تو چھوڑ ہی دو گے...شاید ان کے سائے سے بھی دور بھاگو...کیونکہ مسئلہ یہ نہیں کہ لوگ برے ہیں...مسئلہ یہ ہے کہ وہ اپنے برے پن کو مسکراہٹوں کے پیچھے چھپا لیتے ہیں...سامنے سے دعائیں...پیچھے سے بددعائیں…سامنے محبت اندر حسد… یہی اس دنیا کا سب سے زہریلا کھیل ہے...اس لیے یاد رکھو...! آنکھوں پر نہیں تجربے پر بھروسہ کرو...آواز پر نہیں کردار پر یقین کرو...کیونکہ لوگ وہ نہیں ہوتے جو تمہیں دکھتے ہیں…لوگ وہ ہوتے ہیں جو دل میں رکھتے ہیں...اور سچ پوچھو تو ہر دل سنبھالنے لائق نہیں ہوتا...!!!
😔💯❤️🩹
24/01/2026
*یہ زندگی جو زخموں سے بھری پڑی ہے، جس میں دکھ، تکلیفیں اور آزمائشیں قدم قدم پر ہمارا امتحان لیتی ہیں، اس کا واحد اور اصل علاج صرف سجدوں میں ہے، جہاں سکون بھی ہے، شفا بھی، اور اللہ کی رحمت بھی*✨
23/01/2026
شعبان کے مہینے میں زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھیں، برکتیں پائیں*
_بِسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🫀🕋_*
*_اَللّٰھُمَّ صَلِِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّد کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ❤️🕋_*
*_اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ_*♥️🤲🏻
Category
Website
Address
Kot Addu
34050